گونڈہ

حجاب فیصلہ پر تنظیم فارغین امجدیہ کا اظہار مذمت

حجاب معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ پر تنظیم فارغین امجدیہ 2010؁ء کے علماۓ کرام نے رد عمل ظاہر کیا اور اس فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے علماء نے اپنا ایک بیان رلیز کیا کہ عدالت کا یہ فیصلہ دستور ہند کے دفعہ 15/ کے سراسر خلاف ہے اور یہ اسلامی تعلیمات […]

مہاراشٹرا

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ دین میں مداخلت ہے: الحاج سعید نوری

فیصلے کے خلاف کسی ردعمل پر پابندی لگانا بھی بنیادی انسانی حقوق کو پامال کرنا ہے۔ اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا. (معین میاں) ممبئی: پورے ملک میں موضوع بحث بنے کرناٹک حجاب معاملے میں وہاں کی ہائی کورٹ نے جو حجاب مخالف فیصلہ دیا ہے وہ ناقابل قبول ہے، اسے […]

مئو

حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ اور ہم

العرفان انٹرنیشنل فاؤنڈیشن ادری نے ادری اور خالص پور کے مالداروں ، اور سنجیدہ مزاج لوگوں سے کی کالج و اسکول بنانے کی اپیل آج بتاریخ 15/ مارچ بروز منگل کرناٹک ہائی کورٹ کا حجاب کے مسئلے پر جو فیصلہ آیا ہے وہ مسلمانوں کے دل ودماغ کو جھنجھوڑنے اور آگے کے لائحہ عمل تیار […]

مہاراشٹرا

حجاب زندہ باد ملک کا دستور زندہ باد کے نعروں سے ممبئی عظمیٰ کی مسجدیں گونج اٹھی

شہزادہ شیر ملت حضرت علامہ اعجاز احمد کشمیری کی اپیل پر لوگوں نے بازو میں کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا پریس ریلیزممبئی ۔ملک میں اس وقت حجاب کی حمایت میں جہا ں اکھوں صنف نازک سڑکوں پر ہیں ،وہیں چند سرپھرے اوباش قسم کے لوگ اسے مذہبی رنگ دیکر منافرت پھیلا رہے ہیں خاص […]

کرناٹک مہاراشٹرا

حجاب مسلم طالبات کا آئینی حق اور مذہبی شعار ہے! مفتی منظور ضیائی

تنازعہ کو طول نہ دیاجائے ،پڑھائی کا نقصان نہ ہو! ممبئی۔۷؍ فروری: بین الاقوامی شہرت یافتہ، اسلامی اسکالر اور علم وہنر فائونڈیشن کے چیئرمین اور صوفی کارواں کے روح رواں جناب مفتی منظور ضیائی نے کرناٹک کے اسکول کالجوں میں حجاب کے تنازعہ پر اپنی گہری تشوشیش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرناٹک حکومت […]

کرناٹک

کرناٹک حجاب معاملہ میں مسلم لڑکیاں کامیاب! حجاب کے ساتھ کالج میں آنے کی اجازت دینے پر کالج انتظامیہ مجبور

اڈپی(کرناٹک): 7فروری، ہماری آوازگزشتہ کئی دنوں سے موضوع سخن بنے کرناٹک کے سرکاری کالج میں حجابی لڑکیوں کی پابندی معاملہ میں آج مسلم لڑکیوں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ حجاب پہن کر کالج میں آنے سے روکے جانے کے بعد مسلم لڑکیوں نے پرامن زوردار احتجاج کیا حالاں کہ بھگوا دھاریوں نے ان کی مخالفت […]

کرناٹک

اڈپی کےبعد کندا پورا کالج میں بھی ہندوتوا تعصب کا شرمناک منظر! حجابی لڑکیوں پر کالج کے دروازے بند

کرناٹک کے کندا پورا گورنمنٹ کالج میں بھی آج مسلمان بچیوں کو داخل ہونے سے روک دیا گیا کیونکہ وہ باحجاب تھیں، یہ بچیاں کالج کے پرنسپل اور منتظمین کے سامنے روتی اور فریاد کرتی رہیں کہ امتحانات میں محض ۲ مہینے باقی ہیں عین امتحانات سے قبل اس طرح انہیں کالج سے باہر کرکے […]