بارہ بنکی

بارہ بنکی: سفید آباد میں قیصر باغ ڈپو کی ایئر کنڈیشنڈ جنرتھ بس جل کر خاکستر، تمام مسافر بحفاظت اترے

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایئر کنڈیشنڈ بسیں آگ کے حوالے ہورہی ہیں۔بسوں میں لگنے والی آگ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ورکشاپ میں کی گئی مرمت پر سوال اٹھا رہی ہے۔پیر کو قیصر باغ ڈپو کی ائیرکنڈیشنڈ جنرتھ بس جو کہ قیصر باغ بس اسٹیشن سے روانہ ہوئی، بارہ بنکی کے نگر […]

ایم۔پی۔

ٹریکٹر-ٹرالی کے نالے میں گرنے سے ایک نوجوان کی موت، تین لوگ زخمی

ہماری آواز/ ستنا، 15جنوری (نامہ نگار) مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے اچھہرا تھانہ علاقے میں واقع پٹیہار نالے میں ٹرالی کے بے قابو ہوکر گرنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی اور تین لوگ سنگین طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔ پولس ذرائع نے آج بتایا کہ کل شام ضلع کے پنہائی گاؤں اچھیہر جارہی […]

گورکھ پور

گولا بلاک کے گاؤں کوہڑی میں ٹریکٹر پلٹنے سے ٹریکٹر سیکھنے والے لڑلے کی موت

گولا بازار: ہماری آواز (امتیاز منصوری) 29 دسمبر // گولہ بلاک کے کوہڑی گرام سبھا میں اس وقت ایک خوف ناک حادثہ سامنے آیا جب ٹریکٹر کے الٹ جانے سے ٹریکٹر سیکھنے والے بچے کی موت ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ گولا بلاک کے کوہڑی گرام سبھا کے سابق سربراہ کا بھتیجا چاندولی چوراہے پر واقع […]

راجستھان

اسکوٹی سے اسکول جارہی خاتون ٹیچر پر گرا بجلی کا تار، لوگوں کے سامنے جھلسی

بانسواڑہ (نامہ نگار)ہماری آوازراجستھان کے بانسواڑہ میں ایک دردناک حادثہ سامنے آیا۔ جب اسکوٹی سے جارہی ایک خاتون پر بجلی کے تار گر گئے ، جس کی وجہ سے ٹیچر موقع پر ہی زندہ جل گئی۔ اور اس کی اسکوٹی بھی جل کر راکھ ہوگئی۔ کرنٹ کی زد میں آنے کے بعدخاتون تڑپ تڑپ کر […]

سہارن پور

شاملی: چراغ نے لی دو معصوم بھائی-بہن کی جان

رات میں سوتے وقت لحاف پر چراغ گرنے سے ہوا حادثہ۔ شاملی ہماری آواز :09دسمبر(اسٹاف رپورٹر) اترپردیش کے ضلع شاملی کے تھانہ بھون علاقے میں رات کے سوتے وقت دو معصوموں کی لحاف پر چراغ کے گرجانے سے اس میں جھلس کر معصوم بھائی-بہنوں کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نےبدھ کو یہاں بتایا کہ گاؤں […]