ریوڑی جیسلمیر میں جلسۂ ایصال ثواب گذشتہ روز [17 فروری 2022 عیسوی بروز؛جمعرات] ریوڑی جیسلمیر کے سابق سرپنچ مرحوم فوٹے خان کے ایصال ثواب کے لیے ایک عظیم الشان "جلسۂ سکندری واصلاح معاشرہ”کا انعقاد کیا گیا،جس میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے علاقۂ تھار کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر” کے مہتمم وشیخ الحدیث وخانقاہ […]