سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

کنگنا رناوت کا بیان آزادی، جمہوریت اور ملک کی سالمیت پر براہ راست حملہ

انتظامیہ اس بیان سے لگے داغ کو دھونے کی جلد از جلد کوشش کرے: مفتی منظور ضیائی ممبئی۔۱۳؍ نومبر: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر علم وہنر فائونڈیشن کے چیئرمین مفتی منظور ضیائی نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے اس بیان پر شدید اعتراض کیا ہے جس میں انہو ںنے کہاکہ ۱۹۴۷ میں جو آزادی ملی تھی […]

اترپردیش

اترپردیش میں جمہوریت تار تار: پرینکا گاندھی

نئی دہلی 8جولائی (یو این آئی) کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہاکہ ریاست میں امن وقانون کا نظام بدتر ہوگیا ہے اور جمہوریت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں لیکن انتظامیہ آنکھ پر پٹی باندھے ہوئے ہے۔محترمہ واڈرا نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا کہ پی ایم صاحب اور سی ایم […]

ایودھیا

یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل: سنجے سنگھ

ہماری آواز: سلطان پور:12دسمبر(نامہ نگار) عام آدمی پارٹی کے ترجمان و راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے منگل کو کہا کہ اترپردیش میں یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل ہوگیا ہے۔ راجیہ سبھا رکن نے الزام لگایا کہ دہلی حکومت کے سابق وزیر و عاپ ایم ایل اے سومناتھ بھارتی رائے بریلی میں […]

دہلی

نوجوان خاندانی سیاست کے خاتمہ اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے آگے آئیں:مودی

ہماری آواز: نئی دہلی، 12 جنوری (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستانی سیاست میں بدعنوانی اور اقربا پروری کی جگہ ایمانداری اور کارکردگی کو مقام مل رہا ہے ملک کے نوجوانوں کو خاندانی بنیاد پر مبنی سیاست کے خاتمہ اور جمہوری روایات کے تحفظ کے لئے آگے آنا چاہئے مسٹر […]

دہلی

ملک میں جمہوریت محض ایک خیالی تصور ہے: راہل

نئی دہلی: ہماری آواز/ 24دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ ملک میں جمہوریت نہیں ہے اور یہ محض خیالی تصور رہ گیا ہے، حقیقت میں نہیں مسٹر گاندھی نے کانگریس کی جنرل سکریٹر پرینکا گاندھی واڈرا اور پارٹی کے دیگر لیڈروں کو […]