حیدرآباد و تلنگانہ

ماہ رمضان کا ہر دن اہل ایمان کے لئے خصوصی نعمت

عبادت و ریاضت کے ذریعہ رضاء الٰہی کوحاصل کرنے کی تلقین: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد یکم اپریل (راست) رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے،جس کی وجہ سے یہ مبارک مہینہ دوسرے مہینوں سے ممتاز اور جدا ہے۔ اس کے اول حصہ میں حق تعالیٰ کی رحمت برستی ہے، جس کی وجہ سے […]

گورکھ پور

مسلمانوں پر لازم ہے کہ اپنے نبی کی سیرت کو نمونہ عمل بناتے ہوئے اپنے اخلاق و کردار کو ہتھیار بنائے: قاضی شہر گولابازار

گولا بازار/گورکھ پور: یکم اپریل، ہماری آواز(راست)اللہ رب العزت کا ہم مسلمانوں پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس نے اپنے پیارے رسول کو ہمارا ہادی و رہنما بنایا اور "ان الدین عند اللہ الاسلام” سے متصف سب سے پیارا دین اور مذہب عنایت کیا۔ ہمارے مذہب نے اس سماج و معاشرہ میں […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

شب برأت کی قدر دانی یہ ہے کہ ہم سب عبادتوں کی طرف متوجہ ہوجائیں

اس رات نوجوان اپنا دینی لائحہ عمل مرتب کریں! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 18 مارچ، ہماری آواز(راست)سابقہ قوموں میں جب گناہوں کی زیادتی ہوتی تو وہ غضب الٰہی کا شکار ہوجاتیں، قرآنی گواہی کے مطابق کسی کو غرق آب کیا گیا تو کسی کو زمین میں خزانوں کے ساتھ زندہ دفن کیا گیا،کسی […]

حیدرآباد و تلنگانہ

مصائب و مشکلات میں اللہ تعالیٰ پر یقین کامل ایمان کی علامت

عزم و حوصلے سے حالات کا مقابلہ کرنے کی تلقین۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 4 مارچ، ہماری آواز(راست)دنیا میں انسان کو جو کچھ بھی تکلیف پہنچتی ہے وہ اللہ تعالیٰ کے مرضی سے ہوتی ہے، اگر انسان تکلیف کے اسباب جمع بھی کرلے اور اللہ تعالیٰ نہ چاہے تو اس کو کوئی تکلیف […]

حیدرآباد و تلنگانہ

تضیع اوقات اور رت جگوں سے پرہیز کی تلقین! مولانا ممشادپاشاہ کا خطاب

جہد مسلسل کے بغیر کامیاب زندگی ممکن نہیں حیدرآباد25 فروری (راست)ہر شخص کامیاب ہونے کا خواہشمند ہوتا ہے، مشہور مقولہ ہے کہ جس نے کوشش کیا اس نے پالیا۔ یہی وجہ ہے کہ کامیابی اسی کو ملتی ہے جو جاں فشانی، محنت مشقت اور جہد مسلسل کے ساتھ کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے۔ کامیابی کا […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکر گذاری، نعمتوں میں اضافہ کی ضامن

حیدرآباد : 10 دسمبر ، ہماری آواز(راست)جب بھی کوئی بندۂ خدا شکر گذاری اختیار کرتا ہے تو صرف اس نے عقل وفطرت کے تقاضہ پر عمل نہیں کیا بلکہ بے فوائد حاصل کئے کہ اس نے اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کو حاصل کیا،اللہ تعالیٰ کی مزید نعمتوں سے مالامال ہوا اور اللہ تعالیٰ […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

نیک اور باکردار لوگوں کی صحبت میں رہنا دارین میں کامیابی کا ضامن

بروں سے دوری اختیار کرنے کی تلقین۔مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 26 نومبر(راست) انسان کو جیسی صحبت ملتی ہے اس کی زندگی اسی راستے پر چل پڑتی ہے، اگرکسی کو صحبت اہل اللہ کی نصیب ہوتی ہے تو اس کی زندگی نیکی اور بھلائی والے راستے پر گذرتی ہے اور بدقسمتی سے کسی نے […]

حیدرآباد و تلنگانہ

اخلاق و کردار میں حضوراقدس ﷺ پوری انسانیت کے لئے کامل اسوہ

نوجوان اسوۂ نبوی کو اپناکر ہی بامراد ہوسکتے ہیں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 29 / اکتوبر(راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق عالیہ سے بڑھ کر کون اعلیٰ اخلاق کا پیکر ہوسکتا ہے،قرآن اخلاقیات کا اجمال ہے تو حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ اخلاقیات کا اعلیٰ نمونہ ہے، ام […]

حیدرآباد و تلنگانہ

ماہ ربیع الاول میں قتل، خود کشی، شراب نوشی اور سودخوری کے خلاف منظم مہم چلائیں! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

مسلم معاشرہ کو سماجی خرابیوں سے محفوظ بنانے کے لئے اسوۂ نبوی کو عام کرنے کی ضرورت حیدرآباد 8 اکتوبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت اور شریعت ختم ہوگئی،قیامت تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا […]

حیدرآباد و تلنگانہ

قتل و خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات ملت کے لیے سوہان روح

معاشرہ کی خرابیوں کو انقلابی خطوط پر درست کرنے کی ضرورت۔مولاناممشاد پاشاہ کے خطاب حیدرآباد 24 ستمبر(راست)زندگی اور موت کا مالک حقیقی اللہ تعالیٰ ہے، اسلام نے کسی کو ناحق قتل کرنے اور خودکشی کرکے خود کو قتل کرنے کے عمل کو حرام قرار دیا ہے،اسلامی تعلیمات کی روشنی میں یہ بات ظاہر ہے کہ […]