حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

اصلاحِ معاشرہ کی تحریک کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے نبوی منہج اختیار کرنا ضروری

فرد کی اصلاح پر معاشرہ کی اصلاح منحصر۔مولانا ڈاکٹر مفتی سید احمد غوری نقشبندی کا خطاب حیدرآباد۔23؍نومبر(راست)اصلاحِ معاشرہ کی تحریک کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے نبوی مہنج کو اختیار کرنا ازحد ضروری ہے،معاشرتی برائیوں کے خاتمہ اور اصلاح کے لئے عملی اقدامات کرنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔اصلاحِ معاشرہ کی بنیاد دینِ اسلام […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

اغیار کو اسوۂ نبوی سے واقف کروانے کی ضرورت۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 22نومبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع اسلام میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے اور قرآن و سنت میں اس کی واضح تاکید کی گئی ہے۔ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا مطلب ہے کہ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات، اقوال، اعمال، اور اخلاق کو اپنی زندگی میں اپنانا […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

عملی زندگی میں شریعت کا نفاذ ہی تحفظ شریعت۔ اتباع رسول میں دارین کی فلاح مضمر ہے۔ مولانا ڈاکٹر مفتی سید احمد غوری نقشبندی کا خطاب

حیدرآباد۔15؍نومبر(ای میل)حضرت رسول اللہؐکے دامن سے وابستگی انسانیت کی نجات کا ذریعہ اور فوز وفلاح کا موجب ہے۔سورہ آلِ عمران کی آیت نمبر103 میں اتباعِ سنت کی اہمیت کو پراثر انداز میں بیان کیا گیا،ارشاد ربانی ہے: تم سب مل کر اللہ تعالی کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو!۔ ‘حبل اللہ’(اللہ کی رسی)کی مختلف […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

درود شریف کا ورد حصول جنت کا ذریعہ۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

مولانا خسرو حسینی کی خدمات کو پیش کی خراج عقیدت حیدرآباد 8 نومبر(راست)حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت عالی میں درود و سلام کے نذرانے پیش کرناا یک مقبول ترین عمل ہے۔جس کے فضائل بے حد و حساب ہیں۔ درود وسلام کے کئی فوائد ہیں ان میں سے ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

مذہب و ملت کی تفریق و امتیاز سے بالاتر ہوکر خدمت خلق کا فریضہ انجام دیں

حیدرآباد۔2؍نومبر (راست) اللہ تعالیٰ نے بعض لوگوں کو دولت سے نوازا ہے اور بعض کو ضرورت مند بنایا ہے۔ اس دولت کو اللہ تعالیٰ کی امانت سمجھتے ہوئے ضرورتمندوں کی مدد کرنا ان لوگوں کے ذمہ ہے جن کی پاس مال کی فراوانی ہے۔ اسلام میں خدمت خلق کی تعلیم ہر طرح کے فرق اور […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

مسلمانوں کو چاہئے کہ حضور اقدسﷺ کے حقوق کی ادائیگی کے لئے کوشاں رہیں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد یکم نومبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہی اللہ تعالیٰ کے پیدا کردہ خزانوں کے مالک و مختار ہیں، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں اللہ تعالیٰ کے خزانے تقسیم فرمانے والے ہیں۔ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی حیثیت صرف پیغام رساں کی نہیں بلکہ آپ […]

حیدرآباد و تلنگانہ

حضرت ابو ہریرہ پر طعن، آدھے دین پر طعن کے مماثل، آپ کے کان حدیث کو سننے اور آنکھ دیدار مصطفیﷺ کے لئے وقف تھے

تائید ربانی اور فیض نبوی سے غیر معمولی قوت حافظہ کے حامل۔ مولانا ڈاکٹر مفتی حافظ سید احمد غوری نقشبندی کا خطاب حیدرآباد۔ 25؍اکتوبر (راست)حضرت ابو ہریرہؓجلیل القدر صحابی ہیں،صحابہ کرامؓ میں آپ کو یہ نمایاں حیثیت حاصل ہے کہ آپ مکثرین صحابہ یعنی کثرت سے احادیث روایت کرنے والوں میں شامل ہیں۔آپ سے تقریباً […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

سیدنا غوث اعظم اولیاء کے نقیب اور عظمت و جلالت کے مینارۂ نور

اہل سنت کی تعلیمات کو عام کرنا وقت کی ضرورت۔ مولانا ممشاد پاشا ہ کا خطاب حیدرآباد 18اکتوبر (راست) سیدنا غوث اعظم ؓ آسمان تصوف کے وہ ماہ تاباں ہیں جس کی روشنی تاابد تاریک دلوں کو نور معرفت سے منور و درخشاں کرتی رہے گی۔سیدنا غوث اعظم ؓ کی ذات گرامی فیوض و برکات […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

سیدنا غوث اعظم ؓ کی اسلامی تحریک نے مسلمانوں کو نیا ولولہ عطا کیا

تصوف تبلیغ دین کے مقصد کا اہم حصہ ۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 11 اکتوبر (راست ) مقربان بارگاہ الٰہی ،اللہ تعالیٰ کی جانب سے اس کے بندوں کے لئے بہت بڑی نعمت ہیں ،انہی مقربان بارگاہ الٰہی میں ایک کامل ہستی سیدنا غوث اعظمؓ کی ذات مبارک ہے ،بلا شبہ آپ کی […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضور اقدسﷺ کے خصائص و کمالات کو کما حقہ بیان کرنا ممکن نہیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کو اللہ نے بلند کیا ہے ۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 4اکتوبر(راست)دنیا میں خلق کی ہدایت کے لئے انبیاء کرام کو بھیجا گیا ، وہ ایک درجہ اور ایک مرتبہ کے نہیں بلکہ بعض کو بعض پر فضیلت دی گئی ہے ، کوئی کلیم اللہ […]