حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضور اقدسﷺ کے خصائص و کمالات کو کما حقہ بیان کرنا ممکن نہیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کو اللہ نے بلند کیا ہے ۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 4اکتوبر(راست)دنیا میں خلق کی ہدایت کے لئے انبیاء کرام کو بھیجا گیا ، وہ ایک درجہ اور ایک مرتبہ کے نہیں بلکہ بعض کو بعض پر فضیلت دی گئی ہے ، کوئی کلیم اللہ […]

حیدرآباد و تلنگانہ

سیدنا غوث اعظم ؓاولیاء کرام کے سردار اور امت کے ہادی

دین اسلام کی نشاۃ ثانیہ میں آپ کا اہم کردار! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 12 نومبر (راست) مقربان بارگاہ الٰہی،اللہ تعالیٰ کی جانب سے اس کے بندوں کے لئے بہت بڑی نعمت ہیں،انہی مقربان بارگاہ الٰہی میں ایک کامل ہستی سیدنا غوث اعظمؓ کی ذات مبارک ہے،جنہیں اللہ تعالیٰ نے بڑی شان و […]

حیدرآباد و تلنگانہ

عالم بشریت میں حضوراقدس ﷺ حیاء و پاکیزگی میں سب سے بڑھ کر

امت اپنے نبی کی صفات پر عمل پیرا ہو تو کامیابی لازمی: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 5 نومبر، ہماری آواز(راست)حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا قول و عمل تا قیام قیامت ہر انسان کے لئے حجت ہے، اسی لئے اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مقدسہ کو ہر قسم […]