سدھارتھ نگر

جشن غوث الوریٰ، ختم قادریہ اور توشہ شریف کا اہتمام

گورڈیہہ/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (الطاف رضا نیپالی)کل شام گورڈیہہ میں واقع عالی جناب فیروز صاحب کے دولت خانہ پر جشن غوث الوریٰ کا انعقاد ہوا، جس میں بزرگان دین کی سلسلہ متبرکہ ختم قادریہ اور توشہ شریف کا اہتمام ہوا۔جشن غوث الوریٰ کی صدارت مبلغ اسلام حضرت علامہ قاری محمد شبیراحمد یارعلوی اور نظامت شاعر […]

دہلی

نٸی نسلوں میں اسلامی روح پھونکنے کے لیے اولیاے کرام کی تعلیمات کو عام کرنا ضروری

 کرشنا کالونی میں منعقدہ جشن غوث الوریٰ میں صوفی حنیف میاں لیاقتی کا اظہار خیال  نئی دہلی: ہماری آواز(محمد طیب رضا) اولیاے کرام نے ہر دور میں امت مسلمہ کو اللّہ و رسول کی اطاعت شعاری ، احکام شرع کی پاسداری  اسلامی اخلاق و آداب ، اہل خانہ و وابستگان سلسلہ کو اخوت و مساوات […]

مہراج گنج

لہرا بازار(مہراج گنج) میں جشن غوث الوریٰ ونظامی کانفرنس آج

لہرا بازار/مہراج گنج: ہماری آواز(محمد نثار نظامی)17دسمبرکل شام گلشن نظامی نوجوان کمیٹی(لہرا بازار، مہراج گنج) کی اہم نششت ہوئی جس میں آج مورخہ 17دسمبر کو ہونے والے یک روزہ عظیم الشان جشن غوث الوریٰ ونظامی کانفرنس کے متعلق امور کارکنان کو تقسیم کیے گئے۔ کمیٹی کے صدر حافظ محمد شاداب رضا نظامی نے بتایا کہ […]

ہردوئی

سرتاج الاولیاء سید عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کا جشن عقیدت کے ساتھ منایا گیا

سندیلہ/ہردوئی (یاسر عبدالقیوم)حضرت سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی نابغہ روزگار شخصیت کے تعلق سے گزشتہ شب جشن منعقد ہوا۔ محلہ ملکانہ واقع معین خان کی رہائش گاہ پر تحریک پرچم محمدی کے زیر اہتمام  منعقدہ جشن میں فرید الدین احمد قادری نے اپنے صدارتی خطاب میں سر تاج الاولیاء حضرت سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ […]