راجستھان

77 واں یوم آزادی: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف میں منایا گیا شاندار جشن

باڑمیر،راجستھان[پریس ریلیز] 15 اگست:مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز اورعلاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ “دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف باڑمیر،راجستھان” اور اس کے ماتحت وزیر نگرانی چلنے والے سبھی 86 مدارس ومکاتب میں 77 واں یوم آزادی بڑے ہی جوش وخروش اور عقیدت ومحبت کے ساتھ منایاگیا-اس سال آزادی کے 76 سال پورا ہونے کی خوشی میں […]

مہراج گنج

تحریک پیغام انسانیت نے بدلباغ مدرسہ کے بچوں میں تقسیم کیا ڈریس

مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحریک پیغام انسانیت کی جانب جامعہ عربیہ اہل سنت انوار طیبہ (بدل باغ پوسٹ لہرا بازار ضلع مہراج گنج کے طلبہ وطالبات کے درمیان ڈریس تقسیم کیا گیا میں تہ دل سے ممنون ومشکور ہوں مخیر قوم وملت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ نیاز احمد صاحب قبلہ […]

دہلی

تحریک آزادی میں علماء و مشائخ کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا

غوثیہ مسجد نہال وہار میں ذکر شہدائے کربلا و جشن یوم آزادی کا انعقاد نئی دہلی (محمد طیب رضا)تاریخ کے اوراق شاہد ہیں کہ مساجد کے منبر و محراب ، مدارس کے در و دالان و خانقاہوں کے صحن و حُجرے سے ائمہ کرام ، علمائے مدارس و صوفیائے عظام نے ہر دور میں قومی […]

مرادآباد

جامعہ گلشن مصطفی نسواں بہادرگنج مرادآباد میں 75/ویں جشن یوم آزادی کا انعقاد

کل مؤرخہ 15/اگست 2022ء مطابق 16/محرم الحرام 1444/2ھ بروز پیر بموقع "75/ ویں یوم آزادی "پرچم کشائی کی رسم بدست محترمہ شاہ جہاں مہتممہ ادا کی گئی ۔اس کے بعد جامعہ کی طالبات:- متعلمہ نازیہ نوری ،متعلمہ صوفیہ سلامی،متعلمہ اقصی نوری اور متعلمہ نایاب نے "ترانہ ہند علامہ اقبال پیش کیا۔ بعدہ صادقہ نوری متعلمہ […]