راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ میں جشن غوث اعظم دستگیر بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا

مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ کے وسیع وعریض صحن میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام جشن غوث اعظم دستگیر 18 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعدہ مدرسہ فیضان مصطفیٰ جانپالیہ اور دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف کے طلبہ اور طالبات نے نعت و منقبت، تقرریر اور دینی ومذہبی […]