حرام حلال کی بحث چھیڑ کر مسلمانوں کو باقی دنیا سے الگ تھلگ نہ کیا جائے: مفتی منظور ضیائی ممبئی: ۲۰/دسمبر (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی منظور ضیائی نے ان خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں مذہب کے حوالے سے کورونا ویکسین کے حرام یا حلال ہونے […]