مہراج گنج

الجامعۃ الاشرفیہ ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے۔ مولانا محمد رمضان امجدی

مہراج گنجشبیر احمد نظامی، ہماری آواز ریاستی حکومت کے حکم پر اتر پردیش میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا گیا آج اس کے رخ کو ایک مخصوص طبقہ کو جانب موڑ کر ان کے املاک کو تباہ برباد کرنے کی جو ناپاک کوشش کی جارہی ہے۔ وہ کسی انصاف […]

بریلی

بریلی شریف الجامعۃ الاشرفیہ کے ساتھ ہے: مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی

مہراج گنج/بریلی(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز خانوادہ رضویہ کے چشم و چراغ مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف نے سربراہ اعلیٰ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور مولانا عبد الحفیظ عزیزی کو ایک تحریر ارسال کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اور کچھ اردو اخبارات کے حوالے سے عزیزم مفتی […]

بریلی

اشرفیہ کیمپس میں بلڈوزر کارروائی پر درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین نے جتایا افسوس

بریلی شریف: 27 اپریل 2 روز قبل ملک کی عظیم تعلیم گاہ الجامعة الاشرفیہ کے کیمپس میں اچانک ہوئی بلڈوزر کارروائی پر ملک کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کا ماحول ہے۔ پورے ملک سے قدآور علما و مشائخ اس کارروائی پر افسوس کا اظہار اور جامعہ اشرفیہ کے ساتھ قانونی چارہ جوئی میں […]

گونڈہ

جامعہ اشرفیہ پر انتظامیہ کا بلڈوزر چلنا قابل مذمت ہے

•دینی، علمی، سیاسی شخصیات کا مذمتی بیان گونڈہ: 27 اپریل، ہماری آواز دو سال تک کورونا کے قہر سے دہشت زدہ رہنے والے اہل وطن میں سے بعض کو، عین اُس دن جب دہلی میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسیز کی خبر چونکانے والی تھی، دہلی ہی کی بل ڈوزر سیاست نے […]

اعظم گڑھ

جامعہ اشرفیہ میں چلا یوگی کا بلڈوزر

آج 24 اپریل کو یوگی سرکارکا بلڈوزر اچانک اور غیر متوقع طور پر آج جامعہ اشرفیہ پہنچ گیا اور یونیورسٹی کیمپس میں 30 سال پرانی ٹیچرز کالونی کو یہ کہہ کر تباہ کرنا شروع کر دیا کہ یہ سرکاری باہا کی زمین پر بنی ہے۔ اس کارروائی سے وہاں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تحصیل […]

اعظم گڑھ گورکھ پور

تجھے اے مادر علمی ہم نہ بھولیں گے! اشرفیہ کے لیے ہمارے خون کا ایک ایک قطرہ وقف ہے: فرزندان اشرفیہ

گورکھپور/مبارک پور: 13 اپریل(نامہ نگار)اشرفیہ ہمارا مادر علمی ہے، مادر علمی سے محبت و عقیدت ایک فطری جذبہ ہے۔ جس ادارہ کی گود میں ہم نے کئی سال گزارے اور جس نے ہمیں لکھنا، پڑھنا سکھایا ، آج ہم جو کچھ بھی ہیں مادر علمی کے طفیل ہیں۔ اس سے محبت کرنا اور اس کی […]

اعظم گڑھ

طلبہ جامعہ اشرفیہ کے وفد کی اعظم گڑھ ڈی۔ایم۔ سے ملاقات

مبارک پور/اعظم گڑھ: 11مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)آج بروز جمعرات طلبہ اشرفیہ مبارکپور کے 8/ افراد پر مشتمل وفد نے ڈی ایم اعظم گڑھ سے ملاقات کی۔جس میں مسلمانوں کی تعلیمی زبوں حالی اور ریزرویشن کے نام پر مسلمانوں پر ہونے والے آتیاچار ، آزادی کے بعد بھی قائم پسماندگی کے وجوہات اور مدارس میں رشوت […]