بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) فیڈریشن آف انڈیا، پاکستان، بنگلہ دیش کے کنوینر اور گاندھی وادی مفکر راج ناتھ شرما نے پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ میں ہندوستان کی نمائندگی نہ کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ انہوں نے بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کے اس بیان کی مذمت کی ہے، جس میں انہوں […]