دہلی

قرآن مقدس کے متعلق وسیم رضوی کا بدبختانہ حرکت کسی طرح قابل قبول نہیں: سید محمد اشرف کچھوچھوی

دہلی: 14مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ملک کی مشہور تنظیم آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ کے قومی صدر پیر سید محمد اشرف کچھوچھوی نے کہا ہے کہ بدنام زمانہ ملحد وسیم رضوی نے قرآن کریم کے حوالے سے جو بد بختانہ اور گستاخانہ بیان دیاہے،وہ کسی بھی طرح قابل قبول نہیں،یہ وہ مطالبہ ہے جس کی […]

ہردوئی

وسیم رضوی کی مذموم حرکت سے پوری امت مسلمہ برہم: شہر قاضی بانگر مؤ

قرآن کریم قیامت تک باقی رہنے والا مکمل دستور حیات ہے۔ :قاضی سید ضیاءالعارفین 14/ مارچ بانگرمئو/اناؤامام عیدگاہ و قاضی شہرقاضی سیدضیاءالعارفین بانگرمٸو نے وسیم رضوی نامی مردود وملعون شیطان کے قابل نفریں و مذموم مطالبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خبیث الفطرت کا یہ نازیبہ مطالبہ کہ قرآن کریم میں کچھ […]

پرتاپ گڑھ

پرتاپ گڑھ: قرآن مقدس کی توہین ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: علماے کرام

مانکپور ،کنڈہ/پرتاپ گڑھ 13مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)پوری دنیا جانتی ہے کہ قران مجید اللہ رب العزت کی کتاب ہے جس کو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا ہے لوگوں کی ہدایت کے لئے اور اس مقدس کتاب کے حفاظت کی ذمہ داری بھی خود اللہ رب العزت نے […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

قرآن حکیم صبح قیامت تک حذف واضافہ سے محفوظ، قرآن کے خلاف دریدہ دہنی کرنے والے عتاب الٰہی کے شکار ہوں گے: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد: 12 مارچ,، ہماری آواز(راست) قرآن حکیم آسمانی کتابوں میں آخری اور آسمانی کتابوں کے سلسلے کو ختم کرنے والی کتاب ہے۔ یہ پہلی وہ آسمانی کتاب ہے جس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ تعالیٰ نے لیا اور اس کی حفاظت کے لیے جتنے اسباب و وسائل اور طریقے ہوسکتے تھے، سب اختیار کئے، […]

دہلی قومی خبریں

قومی پرچم اور یوم جمہوریہ کی توہین بدبختانہ اور افسوس ناک: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 29 جنوری (پریس ریلیز) صدر رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تاریخی لال قلعے میں توڑ پھوڑاور قومی پرچم کی توہین کو بدبختانہ قراردیا ہے۔مسٹر کووند نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے پہلے دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے خطاب […]