ممبئی/مہراج گنج (ہماری آواز) – خاندان برکات کے معروف شخصیت حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب ابن حضرت سید افضل میاں صاحب کا آج بروز بدھ ۱۷ / جمادی الاولی ۱۴۴۶ھ مطابق ۲۰ / نومبر ۲۰۲۴ ء کو انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال پر جمعیت علماء اہلسنت ممبئی نے حضرت امین ملت، حضرت […]
Tag: تعزیت
خادم سنّیت محمد صدیق بھائی کی رحلت: باعث حزن و ملال
ممبئی سے یہ روح فرسا اطلا ع موصول ہوئی کہ جناب محمد صدیق بھائی رضوی (رضا آفسیٹ/کیلکو والے) 27؍اگست 2024ء/21؍صفر1446ھ منگل بوقتِ سحر رحلت فرما گئے۔ انا للہ وانا الیہ رٰجعون۔ مرحوم-رضا اکیڈمی کے سیکریٹری جناب عارف رضوی کے برادرِ اکبر اور مشہور نعت خواں جناب صادق رضوی کے والد ماجد تھے۔ تدفین (آج ہی) […]
خانقاہ برکاتیہ کے چشم وچراغ،آئی۔پی۔ایس۔ افسر سید محمد افضل مارہروی پرنم آنکھوں سے سپرد خاک،علما و مشائخ سمیت وزیر اعلیٰ اور متعدد نامور شخصیات نے پیش کی اظہار تعزیت
مارہرہ/ایٹہ: ہماری آواز(نعیم الدین فیضی برکاتی) 16 دسمبر// مدھیہ پردیش کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ’اکنامک اوفینس ونگ‘(اے ڈی جی, ای او ڈبلیو) سید محمد افضل صاحب کو آج دو بجے سپرد خاک کر دیا گیا۔ اترپردیش پولیس کی جانب سے انھیں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ ان کے برادر بزرگوارالبرکات ایجوکیشنل سوسائٹی کے صدر اورسابق […]