مہاراشٹرا

توہین رسالت اور تری پورہ مسلمانوں پر کیے گئے ظلم و ستم کے خلاف مسلمان اترے ممبئی کی سڑکوں پر

ممبئی: 12 نومبر، ہماری آواز توہین رسالت اور تری پورہ میں مسلمانوں کی جان و مال پر منصوبہ بند طریقے سے بڑی بے رحمی سے حملہ ہوا، مساجد و مدارس کو شہید کرنے مذموم حرکت کی گئی، کھلے عام ہمارے آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نہ صرف گستاخی کی گئی […]

کرناٹک

تنظیم علمائے اہلسنت ہرپنہلی کرناٹک کے جانب سے بند کا اعلان

بروزِ جمعہ 12نومبر 2021ء کو ملک کے مسلمان رضاکارانہ طور پر اپنے کاروبار دکانیں بند کریں تریپورہ کے موجودہ حالات کو لیکرکل بروز منگل 9نومبر 2921ء کو درگاہ مسجد میں شہر ہرپنہلی ،ضلع وجئے نگر ، کرناٹک کے علمائے اہلسنت و ائمہ مساجد کی ایک اہم مجلس ہوئی جسمیں تریپورہ کے معاملات کو لیکر ” […]

مہاراشٹرا

تریپورہ حکومت کے خلاف 12 نومبر جمعہ کو رضا اکیڈمی کا احتجاج و جالنہ بند

جالنہ: 8نومبر، ہماری آواز(نامہ نگار)ریاست تریپورہ میں بنگلہ دیش میں اقلیتی فرقہ پر ہوئے حملوں کی مذمت کے بہانے مقامی ہندوتوادی تنظیموں نے منظم سازش کے تحت فسادات شروع کرکے نہتے اور بے گناہ مسلمانوں کو ہلاک کر زبردست جانی و مالی نقصان کیا گیا ہے۔ ان فسادات کی جوڈیشل سطح پر جانچ ہو کر […]

مہاراشٹرا

سنی محمد مسجد اور جمعہ مسجد ریڈین سوسائٹی میرا بھائندر کے علما نے کی 12 نومبر کو ممبئی بند کی حمایت

علاقہ سبربن گوونڈی اپنی مذہبی خدمات کے حوالے سے بہت ہی خوب ہے۔کل 7نومبر 2021کو بعد نماز ظہر سنی محمدی مسجد پلاٹ نمبر 45 میں تری پورہ میں جاری مسلم کش فسادات و ناموسِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر رکیک حملے کے خلاف زبردست احتجاجی میٹنگ رکھی گئی، جس میں تقریبا 100علماء کرام ودیگر […]