راجستھان مذہبی گلیاروں سے

تحفظِ ناموسِ رسالت بل کی تائید کرنا ملک کے ہر مسلمان کی ذمہ داری، خدّامِ خواجہ سجادگان اس بل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں: سید واحد حسین انگارہ شاہ

غریب نواز کے پیغامِ امن کی اشاعت سے ہی دنیا سے بدامنی ختم ہوگی: الحاج محمد سعید نوری انجمن خدامِ خواجہ صاحب سجادگان کی جانب سے 810 ویں غریب نواز پر اجمیر شریف میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد اجمیر شریف/ 7, فروری: ہند الولی، عطائے رسول، خواجہ غریب نواز علیہ الرحمۃ کے 810 ویں […]

گونڈہ

مولانا عبدالرشید مصباحی رضا اکیڈمی گونڈہ کے ضلع جنرل سکریٹری منتخب

تحفظ ناموس رسالت کے حوالہ سے رضا اکیڈمی کی تحریک قابل تقلید: ڈاکٹر ہمدم منکا پور ۔پریس ریلیز(محمدقمرانجم فیضی)جامعہ سکینہ اشرف البنات دھانے پور ضلع گونڈہ کے ناظم اعلی ممتاز قلمکار، متحرک و فعال علمی شخصیت حضرت مولانا عبدالرشید مصباحی صاحب کی دینی، ادبی، مذہبی، سماجی مسلکی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے مستند و […]

گونڈہ

حکومت ہند پیغمبر محمد ﷺبِل جلد ازجلد پاس کرے: علمائے اہلسنت گونڈہ

وسیم رافضی کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالا جائے۔مولانا ظفرالدین رضوی پریس ریلیزگونڈہ۔1 دسمبر حکومت ہند پیغمبر محمد بِل تمام صوبوں میں جلد از جلد نافذالعمل کرےجس طرح راجستھان اور مہاراشٹرہ میں تحفظ ناموس رسالت بل کا مسودہ تیارکراکر سدن میں پیش کرنے کی مانگ کی جاچکی ہے اور تمام دلوں کے ممبران اس […]

بلرام پور

حکومت ہند جب تک تحفظ ناموس رسالت بل پاس نہیں کرتی تب تک ہم اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے: مفتی رفیق احمد الحسینی

تحفظ ناموس رسالت بل کے تعلق سے حمایت العلوم گجپور گرنٹ اترولہ ضلع بلرام پور یوپی میں علمائے اہلسنت کی نشست گجپور گرنٹ اترولہ۔30نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)آج دارالعلوم حمایت العلوم گجپور گرنٹ میں تحفظ ناموس رسالت بل کی حمایت وتائید میں رضا اکیڈمی کے بینر تلے ایک خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں […]

بلرام پور مذہبی گلیاروں سے

حضرت پیغمبرمحمد مصطفیﷺ بِل پاس کیا جائے: علامہ ظفرالدین رضوی

اترولہ/بلرم پور: پریس ریلیز(محمدقمرانجم فیضی)آج دارالعلوم اہلسنت انصارالعلوم دھسوا انٹئی رامپور اترولہ ضلع بلرامپور میں تحفظ ناموس رسالت بورڈ کے بینر تلے حضرت علامہ الحاج غلام جیلانی فیضی صاحب قبلہ پرنسپل دارالعلوم انصارالعلوم دھسوا کی صدرات میں عمائے اہلسنت و ائمہ کرام کا عظیم الشان کنوینشن منعقد ہوا، جس میں بحیثیت مہمان خصوصی رضااکیڈمی کے […]

بلرام پور مذہبی گلیاروں سے

علماء کرام کا حکومت ہند سے مطالبہ تحفظ ناموسِ رسالت قانون پاس کیا جائے

ناموس رسالت مآب ﷺ کی حفاظت ہر مسلمان پر فرض ہے۔ظفرالدین رضوی اترولہ, 27 نومبر بروز سنیچر 2021/ کو سر زمین دارالعلوم حشمت العلوم گائیڈیہہ، چمرو پور،ضلع بلرامپور میں رضااکیڈمی بھانڈوپ ملنڈ ممبئی کے صدر محافظ ناموس رسالت حضرت علامہ محمد ظفرالدین رضوی صاحب قبلہ کی صدارت اور خلیفہ حضور طاہر ملت علامہ مفتی محمد […]