صحت و تندرستی قومی خبریں

ہندوستان تیزی سے 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکہ لگانے والا ملک بنا

ہماری آواز/نئی دہلی ، 06 فروری (پریس ریلیز) ہندوستان صرف 21 دنوں میں 50 لاکھ لوگوں کو تیزی سے کورونا کا ٹیکہ لگانے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔وزارت صحت و خاندانی فلاح وبہبود نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان کے بعد امریکہ نے 24 دن میں یہ کارنامہ حاصل کیا […]

قومی خبریں

یوم جمہوریہ کی تقریبات پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی گئیں

ہماری آواز/ نئی دہلی ، 26 جنوری (پریس ریلیز) 72 واں یوم جمہوریہ کی تقریبات منگل کو پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی گئیں اور ہندوستان نے راج پتھ پر ایک مرتبہ پھر دنیا کے سامنے اپنی بہادری اور ثقافت کا مظاہرہ کیا یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر رام ناتھ کووند ، نائب […]

صحت و تندرستی

نیا کورونا وائرس: بھارت میں 20 ٹیسٹ مزید مثبت، کل تعداد ہوئی 58

نئی دہلی: 5 جنوری (اے این آئی): برطانیہ میں پہلی دفعہ پائے گئے نئے کورونا وائرس کی جھلک اب بھارت میں بھی دیکھنت کو مل رہی ہے۔ وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت (MOHFW) نے اطلاع دی ہے کہ اب تک پچاس افراد نئے کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔پونے کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ […]

سیاسی گلیاروں سے

جب بھی بھارت کچھ حاصل کرتا ہے تو کانگریس جنگلیوں کی طرح مزاق اڑاتی ہے: جے۔پی۔نڈا

نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے اتوار کے روز کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ملک میں ہنگامی طور پر کووڈ19 ویکسین کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی مانگ پر کڑا رخ اپنایا۔بی جے پی کے سربراہ نے ٹویٹر پر […]

صحت و تندرستی لکھنؤ

"ملک میں کوئی کورونا نہیں" اکھلیش کا دعوی

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:02دسمبر(پریس ریلیز) سماج وادی پارٹی(ایس پی سربراہ)اکھلیش یادو نے ہفتہ کو اپنے ایک متنازع بیان میں دعوی کیا کہ ملک میں کوئی بھی کورونا نہیں ہے اور حکومت اپوزیشن و عوام کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں خائف کرنے کے لئے کورونا کا رونا رورہی ہے۔انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ نہ تو […]

بین الاقوامی دہلی

کسی دوسرے ملک کے رہنماؤں کو بھارت کے داخلی معاملات میں بولنے کا حق نہیں: راج ناتھ سنگھ

ئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 30 دسمبر// وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بدھ کے روز کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے کسانوں کی جانب سے فارم کے قوانین کی مخالفت کے بارے میں دیئے گئے ریمارکس پر سخت اعتراض کیا اور کہا کہ کسی ملک کے رہنما ہندوستان کے اندرونی معاملات میں بات […]

دہلی

ملک میں جمہوریت محض ایک خیالی تصور ہے: راہل

نئی دہلی: ہماری آواز/ 24دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ ملک میں جمہوریت نہیں ہے اور یہ محض خیالی تصور رہ گیا ہے، حقیقت میں نہیں مسٹر گاندھی نے کانگریس کی جنرل سکریٹر پرینکا گاندھی واڈرا اور پارٹی کے دیگر لیڈروں کو […]

سیاسی گلیاروں سے

ملک کی بدحالی کیلے سبھی سیاسی پارٹیاں ذمہ دار : افروز بادل

بلگرام/ ہردوئی، ہماری آواز ( حافظ طریق احمد)پیس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری افروز بادل نے ملک کی بدحالی کے لئے کانگریس ،بی جے پی اور دوسری سبھی سیاسی جماعتوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پیس پارٹی کو آئندہ انتخاب میں کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔ وہ آج سانڈی اسمبلی حلقہ کے سانڈی قصبہ و […]

مہاراشٹرا

ہندوستان کا شماربیس سالوں میں دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں ہوگا: مکیش امبانی

ممبئی، ہماری آواز: 15؍ دسمبر(پریس ریلیز) ہندوستان کے امیرترین صنعت کار مکیش امبانی نے کہا ہے کہ ہندوستان کا شمار آئندہ دو دہائیوں میں دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں ہوگا اور اس دوران فی کس آمدنی بھی دوگنی ہوجائے گی مسٹر امبانی نے فیس بُک کے چیف مار ک زکربرگ کے ساتھ بات چیت […]

بین الاقوامی

وزیر اعظم مودی اور شیخ حسینہ کے مابین تفصیلی میٹینگ 17 کو

ہماری آواز ڈھاکہ 11 دسمبر(پریس ریلیز) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ اور وزیراعظم ہند نریندرمودی کے مابین 17 دسمبرکوتفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ کے ایک سینئر افسر نے جمعہ کو یہ معلومات دی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ورچوئل میٹنگ کی تاریخ اور وقت مقررکرلیا گیا ہے۔ افسر کے مطابق دونوں ممالک […]