بنگال سیاسی گلیاروں سے

بنگال کا تحفظ ہمارا اولین فریضہ: مجلس علماۓ اسلام

ازقلم: (مولانا) محمد شاہد القادریجنرل سکریٹری مجلس علماۓ اسلام مغربی بنگالرابطہ نمبر۔7003910625 مکرمی ! مغربی بنگال میں انتخابی بگل بچ چکا ہے۔آئندہ27/ مارچ 2021ء سے ووٹنگ شروع ہوگی اور ٢ / مٸی کو حکومت سازی کا اعلان ہوگا۔ہمارا بنگال گنگا تہذیب و تمدن سے ایک ایسا خوشنما گلستاں ہے جہاں ہر پھول سیراب ہوتا نظر […]

بنگال سیاسی گلیاروں سے

بنگال کی سیاست اور مسلمان

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 ہندوستان ایک عظیم ملک ہے جس کی شان و شوکت عظمت و رفعت مشرق سے لے کر مغرب تک ہر فرد کے ذہن و دماغ کو جھنجھوڑ کر اپنے عظیم ہونے کی گواہی دینے پر آمادہ کر رہی ہے اور اس میں کوئی قیل و قال نہیں کہ […]

بنگال دہلی

ممتا کی حمایت میں بولے کیجریوال، کہا: بنگال انتظامیہ میں مرکز کی دخل اندازی ٹھیک نہیں

نئی دہلی: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز) مغربی بنگال سے نوکر شاہوں کو مرکز میں واپس بلانے کے نریندر مودی حکومت کے فیصلے پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جمعہ کے روز ممتا بنرجی کی حمایت میں سامنے آئے آئندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل مرکز اور مغربی بنگال کی ممتا […]

بنگال

بنگال کے مسلمان ممتا بنرجی کی جاگیر نہیں،کوئی بھی ہمیں پیسے سے نہیں خرید سکتا:اویسی

کلکتہ: ہماری آواز (پریس ریلیز) 16دسمبر// مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ذریعہ اے ایم آئی ایم کی تنقید اور بی جے پی کی بی ٹیم قرار دئے جانے کے بعد اسد الدین اویسی نے آج ممتا بنرجی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بنگال کے مسلمان ممتا بنرجی کی جاگیر نہیں ہیں […]

بنگال

بنگال میں این۔آر۔سی۔ اور این۔پی۔آر۔ نافذ نہیں کرنے دوں گی:ممتا بنرجی

ہر فرد ہندوستانی ہے،انہیں کاغذ دکھانے کی ضرورت نہیں کلکتہ ہماری آواز 9دسمبر(پریس ریلیز) شہریت ترمیمی ایکٹ ، این آر سی اور این پی آر کی شدید مخالفت کرتے ہوئے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگال میں کسی بھی صورت میں انہیں نافذ نہیں دیا جائے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا […]