متاثرین کو 15 دن کا وقت دیا گیا۔ لکھنؤ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بہرائچ میں بلڈوزر کی کارروائی پر 15 دنوں کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ اب اس معاملے کی سماعت بدھ کو ہوگی۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے 23 افراد جن کے گھروں پر نوٹس چسپاں کیے […]
مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز جمعرات کو بعد نماز ظہر تحریک علماے بندیل کھنڈ کے ذمہ داران نے الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور پر بغیر کسی نوٹس کے چلے پرساشن کے بلڈوزر کی مذمت میں ایک ورچوئل میٹنگ کی۔ الجامعۃ الاشرفیہ پر بلڈوزر چلنے کی خبر نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو غم زدہ کیا […]
•دینی، علمی، سیاسی شخصیات کا مذمتی بیان گونڈہ: 27 اپریل، ہماری آواز دو سال تک کورونا کے قہر سے دہشت زدہ رہنے والے اہل وطن میں سے بعض کو، عین اُس دن جب دہلی میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسیز کی خبر چونکانے والی تھی، دہلی ہی کی بل ڈوزر سیاست نے […]
آج 24 اپریل کو یوگی سرکارکا بلڈوزر اچانک اور غیر متوقع طور پر آج جامعہ اشرفیہ پہنچ گیا اور یونیورسٹی کیمپس میں 30 سال پرانی ٹیچرز کالونی کو یہ کہہ کر تباہ کرنا شروع کر دیا کہ یہ سرکاری باہا کی زمین پر بنی ہے۔ اس کارروائی سے وہاں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تحصیل […]
گورکھپور: ہماری آواز (نامہ نگار) 29 دسمبر// گورکھپور کے جس عیدگاہ کیمپس میں میلہ دیکھنے کے بعد ہندی ادب کے شہنشاہ منشی پریم چند نے اپنی کلاسیکی کہانی عیدگاہ لکھی تھی اور جہاں سیکڑوں سالوں سے ہندو-مسلم اتحاد کی علامت سمجھی جانے والی درگاہ حضرت مبارک خان شہید کے عرس کا میلہ لگتا ہے،آج اسی […]