بین الاقوامی

زرداری کے دور اقتدار میں پاکستان خود کفیل تھا لیکن اب "بے بس” ہو چکا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی( نے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح کے خلاف اور آئینی اور قانونی طور پر ’’نااہل حکومت‘‘ سے نجات کے لیے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اعلان کیا ہے۔جیو نیوز نے پی پی پی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری […]