بریلی مذہبی گلیاروں سے

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

مزار اعلیٰ حضرت پر فاتحہ خوانی و چادر پوشی کے ساتھ 1499سے 1500سالہ جشن میلاد النبی تک روزآنہ لنگر رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے تقسیم کا اعلان بریلی شریفماہ ربیع الاوّل کی آمد آمد پر ہر طرف خوشی و مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے مختلف انداز میں جشن میلاد رسول صلی اللّٰہ علیہ […]

بریلی مہاراشٹرا

شہزادہ اعلیٰ حضرت پیر منانی میاں کی مرکز اہلسنت بریلی شریف سے تمام سنی خانقاہوں کو جوڑنے کی کوشش

غازی ملت حضرت سید ہاشمی میاں کو عرس رضوی میں مدعو کرکے کچھوچھہ شریف سے مضبوط خانقاہی رشتے کا آغاز کیا ممبئی: قمر انجم فیضی اختلاف ایک چیز کے دوسری چیز کے خلاف ہونے کو کہتے ہیں اور یہ ہر دور میں ہوتا رہا ہے اختلاف چاہے معاملات کے ہو ں یا آرا و افکار […]

بریلی سماجی گلیاروں سے

26,11 ممبئی حملے کے ماسٹرماینڈ حافظ سعید کو پھانسی دی جاۓ: رضا اکیڈمی

بریلی شریف سے ہوا مطالبہ! دہشت گردی پرقابو پانا ہے تو حافظ سعید کو پھانسی پرلٹکانا بہت ضروری ہے: منانی میاں 26,11 حملوں میں ملوث حافظ سعید کو پھانسی اور ملک میں آتنک واد کے خاتمے کے لیے رضا اکیڈمی کی جدوجہد جاری رہے گی: محمد سعید نوری بریلی 26, نومبر: ممبئی میں ہونے والے […]

بریلی

درگاہ اعلی حضرت پر بانی تحریک فروغ اسلام کی رہائی کے لئے ختم قادریہ ہوا اور ارسلان میاں نے کی خاص دعاء

الحمدللہ آج بعد نماز عشاء درگاہ اعلی حضرت پر تحریک فروغ اسلام کے بانی و صدر حضرت قمر غنی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کے لئے ختم قادریہ شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں نبیرۂ اعلی حضرت حضرت علامہ مفتی ارسلان رضا خان صاحب قبلہ مد ظلہ العالی نے خصوصی دعا فرمائی۔ اس موقع پر […]

بریلی بین الاقوامی مذہبی گلیاروں سے

نیپالی علماء کے وفد کا درگاہ اعلیٰ حضرت پہنچنے پر ہوا پرتپاک استقبال

پریس ریلیزناصر قریشی13..11..21 سبحانی میاں کی کوششوں سے سرزمین نیپالی علما کے مرکز اھلسنت سے مزید مستحکم ہوئے رشتہ: مفتی محمد سلیم بریلوی نیپال کے علما کا بریلی شریف درگاہ اعلیحضرت پہونچنے پر تحریک تحفظ سنیت کے افراد اور تنظیم علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری مولانا شہاب الدین رضوی صاحب نے پرتپاک خیر مقدم کیا۔سربراہ […]

بریلی

یادگار اعلیٰ حضرت جامعہ رضویہ منظر اسلام نے علم حدیث کی نشرو اشاعت م میں ہر دور کے اندر نمایاں خدمات انجام دی ہیں: مفتی سلیم بریلوی

پریس ریلیز14..10..21صحافتی ترجمانناصر قریشی گنبد رضا کے سایہ میں ھوئی امداد القاری شرح صحیح البخاری کی تقریب رونمائی میں مفتی سلیم بریلوی نے منظر اسلام کی علم حدیث کی خدمات کے حوالے سے تاریخی شواہد سے حاضرین کو روشناس کرایا۔ مرکز اھلسنت خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیحضرت بریلی شریف میں واقع یادگار اعلیحضرت جامعہ رضویہ منظر […]

بریلی

زائرین پر ظلم نا قابل برداشت، پولیس اپنے ظلم سے فوراً باز آئے: مفتی عامر عارفین رضوی

درگاہ اعلیٰ حضرت کے ذمہ داران کے حکم کی تحریک فروغ اسلام منتظر عرس رضوی کے موقع پر جگہ جگہ بیری کیڈنگ کر زائرین کو عرس میں جانے سے روکنا پولیس کا یہ قدم واضح کرتا ہے کہ پولیس خود ہی فساد کرانا چاہتی تھی، جو بھی ماحول خراب ہوا وہ پولیس کی ناکامی کی […]

بریلی

غیر مسلم پولیس والے سے شادی کرنے کا ارادہ کر چکی لڑکی کے گھر پہونچی تحریک فروغ اسلام کی ٹیم

بریلی شریف: 23ستمبر، ہماری آواز(مستقیم ازہری) آج جیسے ہی پرانہ شہر بریلی شریف کے راشد خان کی بیٹی رینا خان کی پردیپ کمار نام کے ہندو نوجوان (جو جگت پور پولیس چوکی میں تعینات ہے) کے ساتھ 25 ستمبر کو ہونے والی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل ہوا تو تحریک فروغِ اسلام […]

بریلی

یوم احتجاج کے موقع پر تحریک فروغ اسلام کی شاخوں کی نمایاں کارکردگیاں

اب صرف احتجاج اور ایف۔آئی۔آر۔ سے کام نہیں چلے گا ہمیں قربانیاں دینی ہوں گی: قمر غنی عثمانی آج مؤرخہ 9 اپریل بروز جمعہ اعلان کے مطابق شہزادہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ عسجد رضا صاحب حفظہ اللہ قومی صدر جماعت رضاۓ مصطفےٰ کی قیادت میں اسلامیہ گراؤنڈ بریلی شریف میں گستاخ رسول کے خلاف […]