بریلی

پرچم رسالتﷺ گھر گھر تک لہرا کر ناموس رسالت کے لیے بیداری لانے کا عزم: الحاج محمد سعید نوری

بریلی شریف نوری مہمان خانے میں منعقدہ میٹنگ سے علماے کرام کا خطاب بریلی/ممبئیعالم اسلام کی عبقری شخصیت مجدد اعظم اعلم حضرت الشاہ امام احمد رضا خان قادری برکاتی بریلوی علیہ الرحمہ کے ایک سو چار واں سالانہ عرس کی تقریبات عالمی سطح پر انعقاد پذیر ہے بالخصوص ملک کے کونے کونے گوشے گوشے سے […]

انتقال و تعزیت بستی

عرس اعلیٰ حضرت سے واپس لوٹتے ہوا تھا مولانا صوفی عبداللطیف نوری کا انتقال، اب نماز جنازہ کا ہوا اعلان

انتہائی افسوسناک خبر اہل سنت کا ایک اور عظیم ستارہ غروب ہوگیا بستی: 24 ستمبرجامعہ امام احمد رضا بستی یو۔پی۔ کے بانی اور خانقاہ رضویہ بھیونڈی کے مسند نشیں پیرطریقت رہبر راہ شریعت خلیفہ حضور مفتی اعظم حضور مفکر ملت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی محمد عبداللطیف نوری صاحب قبلہ (علیہ الرحمہ) کے ساتھ […]

بریلی

امداد القاری بشرح صحیح البخاری جلد سوم اور بخاری شریف کی پہلی اور آخری حدیث کی شرح بنام امداد افتتاح و ختم بخاری شریف جلد ہی منظر عام پر

الحمدللہ! آج یہ خبر دیتے ہوئے بڑی مسرت و شادمانی ہو رہی ہے کہ  آنے والے عرس رضوی کے مبارک موقع پر استاذ العلما جامع معقولات و منقولات حضرت علامہ مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی(صدر المدرسین و شیخ الحدیث جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف)کی عمدہ علمی و تحقیقی کاوش  […]

اعظم گڑھ بریلی

حکومت وقت کا حافظ ملت کے چمن پر بلڈوزر چلانا اسلام کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے: علامہ عسجد رضا خان قادری

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی فیملی کالونی کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کرنے کی کوشش ہندوستان کی جمہوریت سے کھیلواڑ ہے۔ علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بریلی شریف/ گھوسی شریفہماری آواز ہندوستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں جمہوریت کا بول بالا ہے۔ ہر مذہب کے لوگوں کو اپنے مذہبی قانون کے […]

بریلی

بریلی شریف الجامعۃ الاشرفیہ کے ساتھ ہے: مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی

مہراج گنج/بریلی(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز خانوادہ رضویہ کے چشم و چراغ مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف نے سربراہ اعلیٰ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور مولانا عبد الحفیظ عزیزی کو ایک تحریر ارسال کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اور کچھ اردو اخبارات کے حوالے سے عزیزم مفتی […]

بریلی

اشرفیہ کیمپس میں بلڈوزر کارروائی پر درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین نے جتایا افسوس

بریلی شریف: 27 اپریل 2 روز قبل ملک کی عظیم تعلیم گاہ الجامعة الاشرفیہ کے کیمپس میں اچانک ہوئی بلڈوزر کارروائی پر ملک کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کا ماحول ہے۔ پورے ملک سے قدآور علما و مشائخ اس کارروائی پر افسوس کا اظہار اور جامعہ اشرفیہ کے ساتھ قانونی چارہ جوئی میں […]

بریلی

عرس ریحانی میں امداد القاری بشرح صحیح البخاری جلد ثانی کا ہوا رسم اجرا

بریلی شریف: 20 اپریلدرگاہ اعلیٰ حضرت کے سابق سجادہ نشین حضرت ریحانی میاں کے عرس کے موقع پر آج بریلی کی معروف اور قدیم درسگاہ منظر اسلام کے شیخ الحدیث و صدرالمدرسین حضرت مولانا عاقل رضا رضوی مصباحی کی تصنیف کردہ امدادالقاری بشرح صحیح البخاری کی جلد دوم کا اجرا ہوا۔ مولانا نفیس القادری صاحب […]

بریلی سماجی گلیاروں سے

26,11 ممبئی حملے کے ماسٹرماینڈ حافظ سعید کو پھانسی دی جاۓ: رضا اکیڈمی

بریلی شریف سے ہوا مطالبہ! دہشت گردی پرقابو پانا ہے تو حافظ سعید کو پھانسی پرلٹکانا بہت ضروری ہے: منانی میاں 26,11 حملوں میں ملوث حافظ سعید کو پھانسی اور ملک میں آتنک واد کے خاتمے کے لیے رضا اکیڈمی کی جدوجہد جاری رہے گی: محمد سعید نوری بریلی 26, نومبر: ممبئی میں ہونے والے […]

بریلی

درگاہ اعلی حضرت پر بانی تحریک فروغ اسلام کی رہائی کے لئے ختم قادریہ ہوا اور ارسلان میاں نے کی خاص دعاء

الحمدللہ آج بعد نماز عشاء درگاہ اعلی حضرت پر تحریک فروغ اسلام کے بانی و صدر حضرت قمر غنی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کے لئے ختم قادریہ شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں نبیرۂ اعلی حضرت حضرت علامہ مفتی ارسلان رضا خان صاحب قبلہ مد ظلہ العالی نے خصوصی دعا فرمائی۔ اس موقع پر […]