برکات مدینہ فاؤنڈیشن بہرائچ شریف کی جانب سے مسجد کنزالایمان بہرائچ شریف گراؤنڈ میں کمبل تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر مولانا محمد حفیظ الرحمٰن قادری (رحمانی میاں) نے ضرورت مندوں کو کمبل تقسیم کیے۔ اس موقع پر مولانا منصرف صاحب، حافظ ارشاد صاحب، مسجد کنزالایمان کے متولی عقیل احمد قریشی صاحب اور جناب بلال […]