سہلاؤ شریف/راجستھان (پریس ریلیز) آج ہندستان اپنی آزادی کا 79واں سالگرہ نہایت شوق اور مسرت و شادمانی کے ساتھ منا رہا ہے۔ مگر یہ دن صرف خوشی اور جشن کا نہیں، بلکہ ان جانثاروں کی یاد کا دن ہے جنہوں نے غلامی کی تاریک رات کو چیر کر آزادی کا سورج طلوع کرنے کے لیے […]
Tag: باڑمیر
خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر
علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری کا اظہار تعزیت سہلاؤشریف /باڑمیر(پریس ریلیز) خانوادۂ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے قابل فخر سپوت، نبیرۂ سرکار احسن العلماء اور ہونہار آفیسر سید برکات حیدر برکاتی (نائب تحصیلدار، گوالیار) کے اچانک انتقال پر دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کے مہتمم وشیخ الحدیث نور العلماء پیر طریقت حضرت علامہ الحاج سید نور اللہ […]
توحید و رسالت اور آقا کی آمد مرحبا جیسے نعروں سے گونج اٹھا پورا علاقۂ تھار
مرکزی جلوس محمدی گاگریا وعلاقۂ گپن سے سہلاؤ شریف تک شان و شوکت سے نکلاسہلاؤشریف میں عظیم الشان سالانہ جلسۂ عید میلادالنبیﷺ سے علماء کا خطاب باڑمیر/راجستھان(پریس ریلیز) سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضور نبی رحمت ﷺ کی یوم ولادت باسعادت بہت ہی دھوم دھام،شان وشوکت اور عقیدت واحترام کےساتھ منایاگیا،یوں تو ماہ ربیع […]








