بارہ بنکی

ہفت روزہ "صداۓ بسمل” کے بیورو چیف ابوشحمہ انصاری کو صدمہ،ساس کا انتقال!

کنتور ،بارہ بنکی(پریس ریلیز) اتر پردیش کے بارہ بنکی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ "صدائے بسمل” کے بیورو چیف ابوشحمہ انصاری کو زبردست صدمہ پہنچا ہے آج رات 9:5 بجکر پانچ منٹ پر ان کی ساس کاطویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ کٸی دنوں سے بیمار اور زیرِ علاج تھیں-ان کی نمازِ جنازہ […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

بارہ بنکی کے قصبہ سعادت گنج میں شاندار والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

بارہ بنکی(پریس ریلیز)قصبہ سعادت گنج میں یک روزہ ڈے نائٹ کیپٹن اخلاق کی صدارت ، مولانا فرمان مظاہری ، محمد اصغر انصاری اور راحت حسین کی نگرانی میں آل انڈیا شاندار والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا۔ جس میں صوبہ اتر پردیش کی ٹیموں کے علاوہ پنجاب کی ٹیم نے حصہ لیکر ٹورنامنٹ میں چار […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بزم ایوانِ غزل کاماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد

سعادت گنج،بارہ بنکی (پریس ریلیز)بزم ایوان غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آیئڈیل انٹر کالج سعادت گنج کے وسیع ہال میں منعقد ہواجسکی صدارت معروف شاعر امیر حمزہ اعظمی نے فرماٸی مہمان خصوصی کی حیثیت سے حامد مصطفےا بادی نے شرکت کی جبکہ نظامت کے فرائض بیڈھب بارہ بنکوی نے انجام دئے مشاعرہ انتہاٸی کامیاب رہا […]

بارہ بنکی دہلی

مشہور مضمون نگار تسنیم فردوس کوصدمہ! والدہ ماجدہ کا طویل علالت کے بعد انتقال

ہفت روزہ "صداۓ بسمل” کی ٹیم نے کیا تعزیت کا اظہار بارہ بنکی (پریس ریلیز) اتر پردیش کے بارہ بنکی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ "صدائے بسمل” کی مستقل کالم نگار تسنیم فردوس کو زبردست صدمہ پہنچا ہے آج صبح 9 بجے ان کی والدہ ماجدہ کاطویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ کافی […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

اتر پردیش کی عوام سماج وادی پارٹی کی حکومت بنانے کے لیے بے تاب ہے

بارہ بنکی (پریس ریلیز)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو جی پر عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے، آج پورے اتر پردیش کی عوام سماج وادی پارٹی کی حکومت بنانے کے لیے بے تاب ہے۔ضلع سماج وادی پارٹی میں آئے لوگوں کے درمیان اظہار خیال۔آج سماج وادی پارٹی دفتر میں پارٹی پر اعتماد کا […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

مولانا اسرار وارثی کے انتقال پر تعزیتی جلسہ کا انعقاد

سعادت گنج،بارہ بنکی (پریس ریلیز)بزمِ ایوانِ غزل کی جانب سے آج فیضان العلوم انٹر کالج میں ضلع کے ایک بہت ہی فعال و عظیم عالم و شاعر کے انتقال سے متعلق تعزیتی جلسہ حاجی بدرالدجٰی کی صدارت اور کلیم طارق کی نظامت میں منعقد ہوا جس میں علاقہ کے معزز دانشور، ادب دوست اور شعراء […]

ادبی گلیاروں سے انتقال و تعزیت بارہ بنکی

معروف شاعر ذکیؔ طارق صاحب کی والدہ کی رحلت کے موقع پر "بزم ایوانِ غزل” کی طرف سے پیش کی گئی تعزیت

بزم "ایوان غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ کا انعقاد! سعادت گنج،بارہ بنکی (پریس ریلیز) بزم ایوان غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں طارق انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے ارشاد انصاری صاحب نے شرکت فرمائی نظامت کے فرائض نوجوان […]

بارہ بنکی

ہفت روزہ "صدائے بسمل” بارہ بنکی کے ایڈیٹر اور انٹر نیشنل شاعر ذکی طارق بارہ بنکوی کوصدمہ!

والدہ ماجدہ کا طویل علالت کے بعد انتقال سعادت گنج ،بارہ بنکی (پریس ریلیز)اتر پردیش کے بارہ بنکی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ "صدائے بسمل” کے ایڈیٹر اور انٹر نیشنل شاعر ذکی طارق بارہ بنکوی کو زبردست صدمہ پہنچا ہے آج رات 12.28 پر ان کی والدہ ماجدہ کاطویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بارہ بنکی کے قصبہ سعادت گنج میں عظیم الشان آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد

سعادت گنج بارہ بنکی ،/20دسمبر(پریس ریلیز)قصبہ سعادت گنج کے محلہ پکڑیا میں منعقد آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ میں تحریک صدارت پیش کرتے ہوئے مولانا غفران قاسمی نے کہا کہ نعت گوئی ایک مستقل اور بہت ہی نازک فن ہے۔ صحابہء کرام میں یوں تو کثیر تعداد میں شعرا موجود تھے ، لیکن ان میں سے […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بزم "ایوانِ غزل” کے تحت ماہانہ طرحی مشاعرہ کا انقعاد

سعادت گنج،بارہ بنکی( پریس ریلیز ) "بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم طارق انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے عبداللٰہ مصطفٰی آبادی نے شرکت فرمائی۔ اس طرحی مشاعرہ کی نظامت کے فرائض نوجوان نسل […]