کھیل کود صحت کیلئے ضروری:شیخ محمد ساجد اعظم گڑھ،(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ شب دانیا ٹراویل ایڈوائزر کپ دریاپور بسہی کے زیرِ اہتمام ایک شاندار نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد اعظم گڑھ ضلع کے موضع بسہی میں منعقد ہوا۔جس میں ضلع کی ٹیموں کے علاوہ دہلی اور ہریانہ کی ٹیموں نے بھی شرکت کی۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزر شیخ […]
Tag: بارہ بنکی
رفیع احمد قدوائی میموریل ٹرسٹ کے عہدیدار وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے کریں گے ملاقات
مسولی بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)رفیع احمد قدوائی میموریل ٹرسٹ کے عہدیدار سابق مرکزی وزیر آنجہانی رفیع احمد قدوائی کی یادگاری جگہ کو تاریخی یادگاری مقام قرار دینے کے لیے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کریں گے۔مذکورہ فیصلہ ہفتہ کو قصبہ مسولی میں رفیع احمد صاحب کی رہائش گاہ پر سابق نگراں وزیر اعلیٰ عمار […]
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافیوں کو ہراساں کرنا برداشت نہیں کرے گی: سراج احمد قریشی
بارہ بنکی،(پریس ریلیز) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی میٹنگ بلائی گئی۔جس میں مہمان خصوصی کی حیشیت سے تنظیم کے قومی صدر سراج احمد قریشی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس کے بعد وہاں موجود صحافیوں کو اعزازی خطوط سے نوازا گیا۔ میٹنگ کی صدارت ضلع صدر عبید انصاری نے کی اور ریاستی سکریٹری (اترپردیش) راہل ترپاٹھی […]
ابوشحمہ انصاری کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن بارہ بنکی، اتر پردیش کا ضلع سرپرست مقرر کیا گیا
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن ہمیشہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے تیار: ابوشحمہ انصاری بارہ بنکی،(پریس ریلیز) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی اور اودھ پردیش (یو پی) کے ریاستی صدر آشیش سریواستو کی رضامندی پر،تنظیم کیقومی سکریٹری اکھلیشور دھر دویدی نے، سعادتگنج، بارہ بنکی، اتر پردیش کے رہنے والے کئی اردو […]
