انقلابی انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے اسکول کے احاطے میں پودا لگایا گیا۔ سدھور، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) جمعرات کو ضلع کے ترقیاتی بلاک سدھور کے تحت آدرش انٹر کالج میں ریوولوشنری ہیومن رائٹس یوتھ بریگیڈ اترپردیش تنظیم کے اشتراک سے طلباء کو پودا لگا کر ماحولیات سے آگاہ کیا گیا۔ بچوں سے خطاب […]
Tag: بارہ بنکی
سابق وزیر بیجناتھ راوت نے پنچایت بھون میں بننے جارہے آیوشمان کارڈ کا لیا جائزہ
مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) سابق وزیر بیجناتھ راوت نے جمعرات کو پنچایت بھون، بڑاگاؤں میں بنائے جا رہے آیوشمان کارڈ کا جائیزہ لیا اور پنچایت بھون کے احاطے میں پودے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا بنانے کی اپیل کی۔انھوں نے پنچایت بھون میں بنی لائبریری کا بھی جائزہ لیا۔سابق وزیر اور سبکدوش ہونے والے […]
ڈسٹرکٹ آفیسر نے دیویٰ میلہ کے مختلف انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ کی
دیویٰ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) دیویٰ میلہ 2022 کے مختلف انتظامات اور تیاریوں کے سلسلے میں دیویٰ میلہ گراؤنڈ (آڈیٹوریم) میں ضلع مجسٹریٹ/صدر دیویٰ میلہ اور ایگزیبیشن کمیٹی اویناش کمار کی صدارت میں ایک میٹنگ بلائی گئی۔اجلاس میں دیویٰ میلہ کے امن و سلامتی اور ٹریفک کے انتظامات، دیویٰ میلہ کی رابطہ سڑکوں اور آستانہ بائی […]
پولیس لائن آڈیٹوریم میں چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کے ساتھ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بارہ بنکی نارتھ کا سیمینار
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)پولیس لائن آڈیٹوریم میں چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔سیمینار میں تمام محکموں کے افسران کے ساتھ تال میل اور اسپیشل ایس پی او آفیسرز کے کردار، POCSO ایکٹ کی تحقیقات میں چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کی مدد لینے اور سپورٹ پرسن کے کردار کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ محکمہ سوشل ویلفیئر […]
ٹیچر ٹریننگ پروگرام کا آغاز
رامسنہی گھاٹ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)کونسل اسکولوں کے اساتذہ کے لیے چار روزہ ٹیچر ٹریننگ پروگرام کا آغاز بدھ کو نپن بھارت مشن کے تحت تحصیل رامسنہی گھاٹ کے تحت پریڈلائی بلاک ہیڈ کوارٹر میں کیا گیا۔بنیادی زبان اور اسکل ڈیولپمنٹ کے لیے منعقد کیے گئے اس تربیتی پروگرام کا افتتاح ڈائیٹ مینٹر شری لال چند […]
