جماعت اہل سنت کی مشہور ومعروف شخصیت، متعدد کتب کے مصنف علامہ عبد المبین صاحب نعمانی ہندوستان کی عظیم وقدیم ترین خانقاہ، خانقاہ برکاتیہ میں تشریف لائے اور جامعہ احسن البرکات کے طلبہ کو دو نشستوں میں خطاب و نصیحت فرمایا ۔ پہلی نشست میں خامسہ تا فضیلت کے طلبہ کو بہت ہی قیمتی نصیحتوں […]
Tag: ایٹہ
جامعہ احسن البرکات (مارہرہ شریف) میں رئيس القلم علامہ یسین اختر مصباحی صاحب قبلہ کا توسیعی خطاب
مارہرہ شریف/ایٹہ: 15مارچ، ہماری آواز(امجدی)١٣ /مارچ ٢٠٢٢ء بروز اتوار کو رئیس القلم علامہ یسین اختر مصباحی صاحب قبلہ کی جامعہ احسن البرکات (مارہرہ شریف) میں تشریف آوری ہوئی اس موقع پہ بعد نماز عشا حضور رفیق ملت حضرت سید شاہ نجیب حیدر نوری دام ظلہ العالی کی سرپرستی میں جامعہ کے کانفرنس ہال میں محفل […]
مارہرہ شریف میں شب معراج و حضرت سید شاہ مرتضی حیدر حسین میاں زیدی کے سالانہ فاتحہ کی مناسب سے محفل کا انعقاد
مارہرہ مطہرہ :01 مارچ، ہماری آواز(امجدی)شب معراج و حضرت سید شاہ مرتضی حسین میاں قادری برکاتی علیہ الرحمہ کے سالانہ فاتحہ کی مناسب سے مغرب نماز بعد برکاتی مسجد میں حضور رفیق ملت دام ظلہ العالی علینا سرپرست اعلی جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف و سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ کی سرپرستی میں محفل منعقد ہوئی۔حضرت […]
رئیس التحریر حضرت علامہ یٰس اختر مصباحی صاحب کا جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں طلبۂ جامعہ سے فکری اور آفاقی خطاب
مارہرہ شریف: 26مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمن امجدی) جامعہ احسن البرکات خانقاہ برکاتیہ بڑی سرکار مارہرہ شریف میں نمونہ اسلاف بادشاہ فکر و فن رئس التحریر حضرت علامہ یٰس اختر مصباحی حفظہ اللہ کا نہایت علمی،فکری اور تحقیق و تدبر سے پر خطاب ہوا ۔یہ مناسبت تھی جامعہ سے فارغ ہونے والے پہلے بیچ کے ختم بخاری […]
خانقاہ برکاتیہ کے چشم وچراغ،آئی۔پی۔ایس۔ افسر سید محمد افضل مارہروی پرنم آنکھوں سے سپرد خاک،علما و مشائخ سمیت وزیر اعلیٰ اور متعدد نامور شخصیات نے پیش کی اظہار تعزیت
مارہرہ/ایٹہ: ہماری آواز(نعیم الدین فیضی برکاتی) 16 دسمبر// مدھیہ پردیش کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ’اکنامک اوفینس ونگ‘(اے ڈی جی, ای او ڈبلیو) سید محمد افضل صاحب کو آج دو بجے سپرد خاک کر دیا گیا۔ اترپردیش پولیس کی جانب سے انھیں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ ان کے برادر بزرگوارالبرکات ایجوکیشنل سوسائٹی کے صدر اورسابق […]