تعلیمی گلیاروں سے سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

دو روزہ انٹرنیشنل”فیوچر لیڈر” جلسہ کا انعقاد

ممبئی: 9 نومبر ہندوستان کی سب سے مشہور و معروف مسلم طلباء تنظیم "مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا کا ممبئی کی سر زمین ریٹریٹ ہاؤس باندرہ ویسٹ ممبئی میں اعلی پیمانے پر دو روزہ بروز سنیچر 9 اور 10 نومبر تک انٹرنیشنل جلسہ مستقبل لیڈر”کے نام سے منعقد ہوگا! جس میں ہندوستان کی دینیات، تعلیمات، […]

لکھنؤ

مسلم اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن نے صوبہ بھر میں منایا عالمی یوم حقوق اقلیت

لکھنؤ۔ پریس ریلیز صوبہ اترپردیش میں مسلم اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف انڈیا (ایم، ایس، او)نے کئی ضلعوں میں اقلیتوں کے حقوق کو لیکر بیداری نشستیں منعقد کی ۔جس میں اقلیتوں سے جڑے تمام مسائل کو پر زور طریقے سے اٹھایا گیا بعض جگہ تنظیم کی جانب سے ضرورت مندوں کو گرم کپڑے بھی تقسیم کئے گئے۔لکھنؤ،رامپور، […]

بلرام پور

ایم۔ایس۔او۔ کا نصب العین اسلام کی فروغ و ارتقاء: مولانا ابو اشرف ذیشان

•دارالعلوم حشمت العلوم گائیڈیہہ میں علماء ائمہ کرام سے ملاقات کیا اترولہ ۔پریس ریلیز ( شان سدھارتھ) مورخہ 18 مئی بروز بدھ 2022/ کو دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ پوسٹ چمرو پور ضلع بلرامپور میں ایم ایس او اترپردیش کے نگراں حضرت علامہ مولانا ابو اشرف ذیشان صاحب لکھنؤ کی آمد آمد ہوئی، حضرت علامہ […]

قومی خبریں

ایم۔ایس۔او۔ کا "آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار” کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد

نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی طلبہ تنظیموں میں سے ایک مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا (ایم ایس او) نے ’’آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار’ کے موضوع پر ایک قومی ویبینار کا انعقاد کیا۔ مؤرخ اور مصنف اشوک کمار پانڈے اور سینئر صحافی ثاقب سلیم کلیدی مقررین کے طور پر ویبنار میں […]

بلرام پور

مولاناقمرانجم فیضی ایم۔ایس۔او۔ بلرامپور کے ضلع صدر نامزد

سدھارتھ نگر( شان سدھارتھ) پریس ریلیز مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا اہلسنت والجماعت کی ملکی سطح کی اسٹوڈنٹ اور یوتھ ونگ ہے اور ہندوستانی حکومت کے سوسائٹی ایکٹ میں رجسٹرڈ ہے ۔اس کا قیام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 1977/ میں ہواتھا ۔یہ تحریک مارہرہ شریف خانقاہ کے سجادہ نشین حضرت سید امین ملت امین […]