سنت کبیر نگر

مولانا محمد ابو طلحہ نظامی کے انتقال سے دلی رنج پہونچا

سنت کبیر نگر : 9 دسمبر ، ہماری آوازمولانا محمد ابو طلحہ نظامی ابن وصی اللہ نظامی مقام مخدوم پور سنت کبیر نگر کا آج مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا مولانا کی عمر ابھی بہت کم تھی۔یقینا آپ کے انتقال سے آپ کے اہل خانہ پر بالخصوص وصی اللہ نظامی صاحب پرغموں کاپھاڑ […]

ادبی گلیاروں سے سنت کبیر نگر

عرس نظامی اختتام پذیر ملک کے کونے کونے سےزائرین نے شرکت کی

سنت کبیر نگر: 9 دسمبر، ہماری آوازعلماء کرام ومشائخ عظام کی تقاریر اور شعراء کی نعت و منقبت سے سامعین پوری رات فیضیاب ہوتے رہے صبح آٹھ بجے قل شریف میں ملک وملت کےلیے دعا کی کئیخانقاہ عالیہ قادریہ برکاتیہ رضویہ نظامیہ اگیاشریف سنت کبیر نگر میں عرس نظامی سابقہ روائت کے مطابق شریعت مطہرہ […]

سنت کبیر نگر

خانقاہ نظامیہ میں حضور خطیب البراہین کی اہلیہ محترمہ خوش بی بی رحمة اللہ علیہا کاسالانہ فاتحہ اختتام پذیر

اگیا شریف/سنت کبیر نگر: 27 اکتوبر، ہماری آواز(نامہ نگار) محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی علیہ الرحمہ اگیاشریف کی اہلیہ محترمہ مخدومہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کا سالانہ فاتحہ خانقاہ نظامیہ آگیا شریف میں ہوا بعد نماز ظہر قرآن خوانی ہوئی جس میں […]