تل ابیب ۔25 جنوری۔ ایم این این۔طالبان کے وفد جو ناروے کے دارالحکومت اوسلو کا دورہ کر رہا ہے، کو دنیا بھر سے بڑے پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ دو دہائیوں تک یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں کام کرنے والے سیاسی محقق، مشیر اور کاروباری شخصیت واس شینائے نے ٹائمز آف […]