تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

الجامعۃ الغوثیہ للبنات میں جشن عید میلاد النبی منایا گیا

حضور سب کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے. عالمہ کنیز فاطمہ رضوی شمسی خبر ایجنسی رام گڑھ / رانچی.آج مورخہ 14/ستمبر 2024 بروز سنیچر کو صبح دن کے دس بجے سے الجامعۃ الغوثیہ للبنات ہواگ ، ضلع ہزاری باغ [جھارکھنڈ] میں ماہ ربیع الاول شریف کے موقع پر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ […]

تعلیمی گلیاروں سے علی گڑھ

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے طلباء نے سیرت انعامی مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کیا۔ مولانا ضیاء الرحمن امجدی

(علی گڑھ، 16/دسمبر پریس ریلیز) البرکات ایجوکیشنل سوسائٹی علی گڑھ کی البرکات سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام البرکات پبلک اسکول میں 14 ویں تقریبات سیرت النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں علی گڑھ وقرب و جوار کے مدارس واسکولز کےطلبا نے قرات، نعت پاک، تقریر، مضمون نویسی میں […]

مہاراشٹرا

دارالعلوم محمدیہ نعیم الاسلام و محمدیہ سنی جامع مسجد(رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام چودہواں سالانہ 12 روزہ عظیم الشان جشن عید میلادالنبیﷺ و انعامی مقابلہ کا انعقاد

ممبئی:پیر طریقت رہبر شریعت گل گلزار رسول شہزادہ بتول حضرت علامہ مولانا قاری سید محمد محفوظ الدین فرید چشتی صاحب قبلہ خطیب وامام محمدیہ سنی جامع مسجد کی صدارتاور عالم نبیل فاضل جلیل حضرت علامہ قاری محمد اسرار رضا صاحب قبلہ صدرالمدرسین دارالعلوم محمدیہ نعیم الاسلام کی قیادت میں اور نقیب اہل سنت حضرت علامہ […]

مہراج گنج

مہراج گنج میں ضلعی سطح پر مدارس عربیہ کے طلبا کے مابین حسن قرات، اسلامی کوئز، نعت پاک اور مضمون نگاری کا انعامی مقابلہ

مہراج گنج: 31 مارچ، ہماری آواز(رمضان امجدی)ضلع کے صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں بدھ کے روز ضلعی سطح پر مدارس عربیہ کے طلباء کے درمیان حسن قرات، اسلامی کوئز، نعت پاک اور مضمون نگاری انعامی مقابلے کا انعقاد مولانا محمد اقرب اللہ برکاتی استاد دارالعلوم […]