انتقال و تعزیت جموں و کشمیر

سرینگر کے معروف خانقاہ فیض پناہ آثار شریف کے سجادہ نشین کی اہلیہ کے انتقال پر لل دید فاؤنڈیشن کی تعزیت

تعزیت نامہ!!!!! بسلسلہ وفات آیات حسرت اہلیہ محترمہ عالی جناب محترم المقام حضرت غلام محی الدین بانڈے صاحب سجادہ نشین و نشاندہ بارگاہ فیض پناہ آثار شریف درگاہ حضرتبل سرینگر نہایت ہی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ زوجہ محترمہ سجادہ نشین آثارِ شریف درگاہ حضرتبل جام مرگ نوش فرماکر […]

بین الاقوامی

ورلڈ اسلامک مشن لندن کے سکریٹری مولانا شاہد رضا نعیمی کا انتقال، علمی حلقوں میں سوگ کی لہر

جامعہ نعیمیہ مرادآباد کے قابل فخر فرزند ، علامہ شاہد رضا نعیمی (مقیم حال برطانیہ) جہان فانی سے رخصت ہوئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون علامہ شاہد رضا نعیمی بھاگل پور انڈیا کے رہائشی تھے۔آپ کے والد گرامی عمدہ المحققین مفتی حبیب اللہ نعیمی علیہ الرحمہ صدرالافاضل کے نام ور شاگرد اور جامعہ نعیمیہ کے شیخ […]

سدھارتھ نگر

افسوس ناک خبر: مولانا محمد علی کا انتقال

موت اسکی ہے جس پر زمانہ کرے افسوسیوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کےلئے ابھی ابھی یہ خبر ملی جبکہ میں رحمانیہ مسجد ایل بی ایس مارگ کرلا ممبئی میں نماز عصر کے بعد حضرت علامہ مولانا محمد سعید فیضی صاحب خطیبِ وامام رحمانیہ مسجد وحضرت حافظ قاری اصغر علی خان صاحب سے […]

مرادآباد

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے

کہ آج مؤرخہ 30 اگست 2022ء بروز منگل بعد نمازِ عشا یہ درد ناک اطلاع موصول ہوئی کہ استاذ الحفاظ و القراء حضرت حافظ و قاری الحاج عبد الغنی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی (ڈھکیاوی ۔مرادآباد)کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے۔انا للہ وانا الیہ رجعون۔حضرت سے کئی مرتبہ ملاقات اورمہمان نوازی کا شرف حاصل […]

لکھنؤ

لکھنؤ: مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن کے استاذ قاری غلام غوث الوریٰ برکاتی کا اچانک انتقال

لکھنؤ: یکم جولائی، ہماری آواز(نامہ نگار)بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن شاہی مسجد بڑا چاند گنج لکھنؤ کے باوقار استاذ، شیخ القرا، حضرت قاری غلام غوث الورٰی صاحب برکاتی کا آج رات تین بجے اچانک انتقال ہوگیا۔انا للہ وانا الیہ رجعونقاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے چھوٹے […]

بین الاقوامی

شہزادۂ غوث اعظم حضرت سید عبدالرحمٰن الگیلانی بغداد شریف کا وصال

بغداد مقدسہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق نقیب الاشراف شہزادۂ غوث اعظم شیخ طریقت حضرت سید عبدالرحمٰن الگیلانی سجادہ نشین خانقاہ قادریہ باب الشيخ بغداد شریف عراق ٢٥ جون سنیچر کو وصال فرما گئے- انا للہ وانا الیہ رٰجعون- آپ کا وصال عالم اسلام کا عظیم نقصان ہے جس کی تلافی مشکل ہے۔ آپ کے […]

بین الاقوامی

مسجد نبوی شریف و مسجد ذوالقبلتین کے امام کا انتقال

الحرمین چینل کے زریعے اطلاع ملی کہ مورخہ25جون 2022ءبروز شنبہ کو عالم اسلام کی عبقری وآفاقی شخصیت مدینہ منورہ کے ممتاز عالم دین سماحتہ الشیخ محمود خلیل اشرفی میرانی رحمۃ اللہ علیہ جہان فانی سے عالم جاودانی کی طرف کوچ کرگئےاناللہ واناالیہ راجعون آپ علم وعمل کے پیکر جمیل تھے، حسن گفتار واعلیٰ اخلاق کے […]

بارہ بنکی

معروف شاعر ذکی طارق بارہ بنکوی کو صدمہ چھوٹے بھائی کا انتقال

معروف شاعر اور ہفت روزہ اخبار "صداۓ بسمل” بارہ بنکی کے مدیر ذکی طارق بارہ بنکوی کے چھوٹے بھائی اور ہمارے چچا محمدآصف انصاری کاعلالت کے باعث انتقال ہوگیاہے۔وہ کافی دنوں سے زیرِ علاج تھے۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔ان کی لاش اب بھی بنارس کے اسپتال میں ہے۔شام تک ان کا جسد خاکی سعادت […]

اعظم گڑھ

معروف نقاد و شاعر ڈاکٹر فضل الرحمٰن شررؔ مصباحی کا انتقال، علما میں دوڑی سوگ کی لہر

مبارک پور/اعظم گڑھ: یکم مئی، ہماری آوازجامعہ اشرفیہ مبارک پور کے قدیم فرزند،ادارہ کی مجلس شوریٰ کے رکن معروف نقاد و شاعر حضرت مولانا ڈاکٹر فضل الرحمن شرر مصباحی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔انا للہ و انا الیہ رجعونڈاکٹر صاحب مبارک پور کے محلہ کٹرہ سے تعلق رکھتے تھے کئی ایک کتابوں کے مصنف […]

مہراج گنج

مولانا سلیم نوری کا ہوا انتقال ، علماء میں سوگ کی لہر

موت برحق ہے مگر ذمہ داران و افسران موت کے بنے سبب مولانا موصوف نور اللہ مرقدہ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ بیروا بنکٹواں کے مؤقر و سینئر استاذ تھے مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز ضلع کے نوتنواں تحصیل میں واقع دارالعلوم اہل سنت غوثیہ بیروا بنکٹواں کے مؤقر و سینئر استاذ مولانا محمد سلیم […]