امارت شرعیہ کے اسکو ل کا مقصد سماج کے ہر طبقہ تک معیاری تعلیم پہونچانا ہے: حضرت امیر شریعت رانچی:15/مارچ 2021، ہماری آواز(پریس ریلیز/محمدعادل فریدی) اسلام میں جو تعلیم کی اہمیت ہے وہ بالکل واضح ہے،قرآن مجید جب نازل ہونا شروع ہوا تو سب سے پہلا لفظ جو اترا وہ ہے”اقرأ”یعنی پڑھئے، یہی لفظ ہے […]