بین الاقوامی

امریکا نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر دی مبارکباد

پاکستان 75 سالوں سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم شراکت دار ہے۔امریکی وزیر خارجہ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو آگے بڑھانے کا منتظر ہے، امریکا […]

بین الاقوامی

نیو یارک سب وے فائرنگ واقعہ: ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

ملزم نے خود پولیس سے رابطہ کرکے کہا کہ وہ آکر اسے گرفتار کر لے۔پولیس نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی شہر نیو یارک کے بروکلین سب وے میں سٹیشن پر 10 افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

بین الاقوامی

بیجنگ کے پاس بحیرہ جنوبی چین کے دعوؤں کی کوئی قانونی بنیاد نہیں: امریکہ

واشنگٹن ۔25 جنوری۔ ایم  این این۔ چین نے بحیرہ جنوبی چین (ایس سی ایس)پر اپنے دعووں کی کوئی قانونی بنیاد فراہم نہیں کی ہے۔قائم مقام امریکی نائب معاون وزیر خارجہ برائے سمندر کانسٹینس اروس ے پیر کو   خطے میں چین کے "غیر قانونی” سمندری دعوؤں کے خلاف واشنگٹن کے موقف کا اعادہ کیا۔ امریکی […]

بین الاقوامی

میانمار میں ایک سال کے لیے ایمرجنسی نافذ، مگر کیوں حیران ہے امریکہ؟

نیپڈا: یکم فروری (ایجنسی) میانمار اسٹیٹ کاونسلر آن سنگ سوکی سمیت صدر ون منٹ اور برسر اقتدار پارٹی کے دیگر ارکان کو پیر کے روز حراست میں لیے جانے بعد فوج نے ملک میں ایمرجنسی کی صورت حال کا اعلان کردیا ہے۔اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ محترمہ آنگ سانگ سوکی […]

بین الاقوامی سیاسی گلیاروں سے

امریکہ میں جھوٹ،نفرت اورشدت پسندی کا بھیانک انجام!

تحریر: سرفرازاحمد قاسمیجنرل سکریٹری: کل ہند معاشرہ بچاؤ تحریک، حیدرآباد             گذشتہ 6جنوری کوامریکہ میں جوکچھ ہوا اسکوپوری دنیا نے دیکھا،کس طرح وہاں غنڈہ گردی کی کوشش کی گئی،جمہوریت کے قدیم اور سب سےبڑےعلمبردار ملک میں جسطرح مسلح دراندازی کی سعی کی گئی یہ کئی اعتبارسے افسوسناک بھی ہے اورعبرت […]

بین الاقوامی

امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ: دو کی موت، معاملہ کی تحقیقات کا حکم

ٹیکساس ہماری آواز امریکی ریاست ٹیکساس کے مغربی حصے میں ایک کھیت میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ متعلقہ عہدیداروں نے اس بارے میں معلومات دی۔ مچل کاؤنٹی کے شیرف پیٹرک ٹومبس نے اطلاع دی کہ جمعرات کے روز ایک ہیلی کاپٹر کولوراڈو سٹی کے جنوب مغرب میں آٹھ میل کے […]