بین الاقوامی

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس سیلاب زدگان کی امداد کے لیے متحرک

مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی امدد کی جائے۔چیئرپرسن شیلا جیکسن واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس سیلاب زدگان کی امداد کے لیے متحرک ہو گیا۔پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن نے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر کہا ہے کہ مشکل کی اس […]

بین الاقوامی

بائیڈن ایرانی صدر کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روکیں: کانگریس ارکان

تہران ہماری سرزمین پر امریکیوں کو مارنے کی جارحانہ منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ڈان بیکن واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی کانگریس میں ریپبلکن پارٹی کیرکن ڈان بیکن نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت سے […]

بین الاقوامی

ٹرمپ کی رہائش گاہ سے ضبط دستاویزات کا جائزہ لیں گے: ہوم سکیورٹی

یاد رہے کہ چند دن قبل ایف بی آئی نے ٹرمپ کے گھر پر دھاوا بولا اور انکے ریزورٹ سے حساس مواد پر مشتمل بکس برآمد کرنے کا دعوی کیا تھا۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی قانون سازوں کو لکھے گئے خط کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

بین الاقوامی

اقوام متحدہ کی روس یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل

روس یوکرین بے معنی جنگ کے نتائج یوکرین سمیت دیگر ممالک کو بھی متاثر کر رہے ہیں۔گوٹیرس  نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ  نے روس یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کر دی۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے  یوکرین کے یوم آزادی پر  دونوں ممالک  سے امن کا […]

بین الاقوامی

دنیا پر قحط کے خطرات منڈلانے لگے

تین سال میں غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد دگنا ہونے کا انکشاف نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کورونا وبا سمیت نا مواقف عالمی حالات کے باعث دنیا بھر پر قحط کا خطرہ  پیدا ہو گیا،صرف 3سالوں میں شدید غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد دگنا ہوگئی ہے۔اس حوالے سے […]

بین الاقوامی

امریکہ: داعش میں ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے۔اقوام متحدہ

اس وقت شام و عراق میں داعش کے 10 ہزار کے قریب دہشتگرد موجود ہیں۔وورون کوف نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں داعش ڈرونز کا استعمال بڑھ گیا ہے.اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشتگردی  کے ڈائریکٹر ولادیمیر وورون کوف نے سلامتی کونسل میں اپنی بریفنگ میں […]

بین الاقوامی

امریکہ: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اٹارنی جنرل کے سوالات کے جواب دینے سے انکار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاندانی کاروباری سرگرمیوں کی سول تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا تھا۔ نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خاندان کی کاروباری سرگرمیوں سے متعلق نیویارک میں پیشی کے دوران اٹارنی جنرل کے سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔خبر ایجنسی […]

بین الاقوامی

امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا حادثے میں زخمی ہونے والوں کی حالت تشویشناک ہے۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہائوس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور4زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے شادی کی 56ویں […]

بین الاقوامی

نیویارک: ٹھنڈے فرنچ فرائز دینے پر نوجوان نے ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی ماردی

دوسری جانب سے پولیس نے ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی مارنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا میں ایک نوجوان نے   والدہ کو  ٹھنڈے فرنچ فرائز دینے پر ریسٹورنٹ کے ملازم کو گولی مار دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے ایک فاسٹ […]

بین الاقوامی

امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ موخر کردیا

چین کیساتھ بڑھتے تنائو سے بچنے کیلئے امریکا کی جانب سے میزائل کا تجربہ کچھ روز کیلئے موخر کیا گیا ہے۔  واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ موخر کردیا، میڈیا کے مطابق امریکا نے  تائیوان کشیدگی کے تناظر میں منٹ مین 3 میزائل کا تجربہ موخر […]