مہاراشٹرا

یوم القدس کے موقع پر ممبئی سمیت پورے ملک میں مسجد اقصیٰ کی بازیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں

پریس ریلیز ممبئیماہ رمضان کا آخری جمعہ جسے جمعۃ الوداع سے موسوم کیا جاتا ہے اس دن عالم اسلام مسجد اقصیٰ کی بازیابی اور اہل فلسطین سے اظہار ہمدردی کے جذبات سے لبریز ہوکر یوم القدس کے طور پر مناتے ہیںیوم القدس دراصل مسلمانوں کے اندر ظالم و جابر غاصب وناجائز اسرائیل کے خلاف نفرت […]

مہاراشٹرا

ضرورت مندوں کی حاجت روائی وقت کی اہم ضرورت ہے: سید معین میاں

غریبوں،محتاجوں،یتیموں بیواؤں،حاجت مندوں کی دلجوئی کرنا اسلام کا بنیادی درس ہے: الحاج محمد سعید نوری عزیزان گرامی!رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔یہی وہ مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں دوگنا ہوجاتی ہیں۔ یہی وہ مہینہ ہے جس میں نیکیاں کمانے کے راستے بے شمار ہیں لہذا صاحب […]

راجستھان

اجمیر جاتے ہوئے بھیلواڑہ ریلوے اسٹیشن پر الحاج محمد سعید نوری کا زبردست استقبال

آج 6 مارچ 2022 بروز اتوار دوپہر ساڑھے گیارہ بجے،اجمیر شریف جاتے وقت، بھیلواڑہ ریلوے اسٹیشن پر، اسیرِ مفتیِ اعظم، الحاج محمد سعید نوری صاحب (بانی رضا اکیڈمی و مرکزی سکریٹری تحفظِ ناموسِ رسالت بورڈ) کا شاندار استقبال کیا گیا۔بھیلواڑہ کے علامہ الحاج حفیظ الرحمن نوری صاحب، مولانا محمد سلیم اکبری صاحب، جناب رمضان بھائی […]

مہاراشٹرا

تحفظ ناموسِ رسالت کے لئے کرناٹک کے کامیاب دورے سے واپسی پر الحاج محمد سعید نوری کا شاندار استقبال

اللہ تعالیٰ ان کے حوصلے کو مزید بلندی عطا فرمائے، قوم کو ان کا ہم قدم بنائے: علامہ ولی اللہ شریفی پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم بل” پاس کرانے کی ذمہ داری ہر صاحبِ ایمان پر عائد ہوتی ہے :علامہ محمود عالم رشیدی ممبئی: ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر پہریداری کے لئے […]

بریلی سماجی گلیاروں سے

26,11 ممبئی حملے کے ماسٹرماینڈ حافظ سعید کو پھانسی دی جاۓ: رضا اکیڈمی

بریلی شریف سے ہوا مطالبہ! دہشت گردی پرقابو پانا ہے تو حافظ سعید کو پھانسی پرلٹکانا بہت ضروری ہے: منانی میاں 26,11 حملوں میں ملوث حافظ سعید کو پھانسی اور ملک میں آتنک واد کے خاتمے کے لیے رضا اکیڈمی کی جدوجہد جاری رہے گی: محمد سعید نوری بریلی 26, نومبر: ممبئی میں ہونے والے […]

مہاراشٹرا

سربراہ رضا اکیڈمی الحاج محمد سعید نوری نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور دعائیں دیں

مسجد یونس مالیگ، مسجد بسم اللہ اور اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کی وزٹ مالیگاؤں: 3مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) اللہ تعالیٰ ان تمام پروجیکٹس کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے- عزم و حوصلہ عطا فرمائے- غیب سے ان مبارک تعمیرات کے مکمل ہونے کا سامان مہیا فرمائے- اس طرح کے دعائیہ کلمات سے گزشتہ روز سربراہ رضا […]

مہاراشٹرا

تحفظِ ناموسِ رسالت کو ایک تحریک کے طور پر ہر طرف پھیلایا جائے گا: الحاج محمد سعید نوری

جالنہ: 19 فروری، ہماری آواز(سیّد علی انجم رضوی) "پورے عالم میں جہاں آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ و سلم پر اپنی جان نچھاور کرنے والے لاتعداد عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ و سلم موجود وہیں چند ایسے بدبخت لوگ بھی ہیں، جو مصطفےٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخیاں کرتے […]

مہاراشٹرا

مالیگاؤں میں اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کا قیام خوش آئند: حضرت سید معین میاں کچھوچھوی

سربراہ رضا اکیڈمی الحاج محمد سعید نوری صاحب نے مفید مشوروں سے نوازا  ممبئی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 5 جنوری// مالیگاؤں کی سرزمین پر اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کا قیام خوش آئند ہے، میری دعا ہے کہ جلد اس کا تعمیری کام پایۂ تکمیل کو پہنچے اور قوم کو اس کے ذریعے فیض پہنچے- یہ […]

مہاراشٹرا

عشق رسولﷺ مسلمانوں کے لیے سرمایہ ایمان ہے: الحاج محمد سعید نوری

ممبئی: ہماری آواز(محمد قمر انجم قادری) 27 دسمبر//پریس ریلیز.رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت ایمان کا جوہر ہےایک مسلمان جس کے دل میں ذرہ برابر بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہو خواہ کتنا بڑا گنہگار کیوں نہ ناموسِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خلاف ایک حرف بھی برداشت نہیں […]