راجستھان مذہبی گلیاروں سے

جودھپور میں محافظ ناموس رسالت الحاج محمد سعید نوری صاحب کا شاندار استقبال

ہم تحفظ ناموس رسالت بل پاس کروانے کیلیے پورے ملک کا دورہ کریں گے: الحاج سعید نوری جودھپور ۔5 دسمبر 2021 محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری بانی و سربراہ رضا اکیڈمی وجنرل سکریٹری ٹی این آر بورڈ۔ تحفظ ناموس رسالت بل کے تعلق سےاپنے وفد کیساتھ یوپی دھلی راجستھان کے […]

مہاراشٹرا

محافظ ناموس رسالت حضرت الحاج محمد،سعید نوری صاحب روبصحت ہوکراسپتال سے گھر آئے

ظفرالدین رضوی کی رپورٹممبئی 27اکتوبر 2021 رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ الحاج محمد سعید نوری صاحب کو پچھلے21 اکتوبر جمعرات شام 5, بجے پرنس علی خان اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیا گیا ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ضروری ٹیسٹ ,جانچ اور رپوٹ ہوا نوری صاحب پروسٹیڈ سے دوچار تھے یورولوجی کے ماہر […]

مہاراشٹرا

جلوس عیدمیلاد النبی شان وشوکت سے نکلے گا: سید معین میاں

حکومت مہاراشٹرہ جلوس عیدمیلاد النبی پر نرمی لائے: الحاج سعید نوری ممبئی سے ظفر الدین رضوی کی رپورٹ۔ممبئ۔17/اکتوبرسوناپور بھانڈوپ ممبئی میں فاطمۃ الزہراء للبنات کے افتتاح کے موقع پر حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ اور محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم خلیفۂ تاج الشریعہ الحاج محمد سعید […]

مہاراشٹرا

حضرت غیاث میاں کی گرفتاری کی رضا اکیڈمی نے کی سخت لفظوں میں مذمت

حضرت غیاث میاں (کالپی شریف) کی گرفتاری ہماری حرمت پر حملہ ہے۔الحاج محمد سعید نوری ممبئی۔پریس ریلیز2اکتوبر رضااکیڈمی کے بانی و سربراہ اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری صاحب نے حضرت غیاث میاں صاحب کی گرفتاری پراپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت لفظوں میں مذمت کی ہے ایک بیان میں رضا اکیڈمی کے […]

دہلی

ملعون وسیم رافضی کے خلاف سپریم کورٹ میں PIL داخل کئے جانے پر شنوائی آج، الحاج سعید نوری رہیں گے کورٹ میں موجود، رضا اکیڈمی نے کی دعاؤں کی اپیل

قرآن کریم یہ ایک آسمانی کتاب ہے اس میں تحریف و تبدیلی نہیں کی جاسکتی اس کا ہر ہر حرف لائق احترام اور تعظیم ہے رضا اکیڈمی بھانڈپ ملنڈ ممبئی: 12 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)جیسے یہ خبر موصول ہوئی کہ ۱۲ اپریل کو ملعون زمانہ وسیم رضوی کیطرف سے سپریم کورٹ میں pil داخل کئے […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مالیگاؤں: آتش زدگی سے متاثرین کے بچوں کو تعلیمی کٹ دی جائے گی

نوری مشن کی جانب سے الحاج محمد سعید نوری صاحب نے اعلان کیا مالیگاؤں/ ہماری آواز حصولِ علم کے لیے معاونت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ بچوں کی تعلیمی رہبری و رہنمائی کے ساتھ ان کی تعلیمی اشیاء سے اعانت بھی اہم ذمہ داری ہے۔ گزشتہ دنوں سید اظہار اشرف نگر میں آتش […]