ممبئی:خسرہ اور روبیلا کے روک کے لیے جہاں حکومت اور میونسپل کارپوریشن نے جنگی پیمانے پر تیاری کی ہےوہیں مذہبی رفاہی فلاحی تنظیمیں بھی عوامی تحریک کے ساتھ میدان میں قدم رکھ چکی ہیں جس میں فی الوقت عالمی تنظیم رضا اکیڈمی سب سے اوپر ہے وہیں آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء نے بھی عوام […]
Tag: الحاج سعید نوری
علمائے اہلسنت حضور کے اسوۂ حسنہ کو مسلمانوں کے ساتھ برادران وطن تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں! سید معین میاں
مسلمان اپنے مساجد و مدارس کے کاغذات کی درستگی کے لئے دفتر آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماء سے رابطہ قائم کریں۔الحاج سعید نوری رپورٹ۔ظفرالدین رضوی ممبئیممبئی۔5 اکتوبر 2022 آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماءکی ایک اہم مشاورتی میٹنگ حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ کی صدارت اور محافظ ناموس […]
عید میلاد النبی ﷺ کے حسین موقع پر مسلمان اپنے نبی کی سیرت کو خوب عام کریں! سید معین میاں
مسلمان گھر گھر پرچم رسالت لہرائیں۔رضا اکیڈمی جلوس عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر مسلمان غیر شرعی حرکتوں سے اجتناب کریں۔ الحاج سعید نوری ممبئی، 29 ستمبر: عروس البلاد ممبئی عظمیٰ کی مرکزی سنی مسجد بلال چھوٹا سوناپور میں حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ صدر آل انڈیا […]
سوشل میڈیائی گستاخان رسول کو ہرطرح جواب دیا جائے گا: سید معین میاں
ممبئی: 10 دسمبر، ہماری آواز(ظفرالدین رضوی) آج سنی بلال مسجد چھوٹا سوناپور ممبئی میں سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا پرپیغمبر اسلام، قرآن کریم،بزرگان دین کی جو توہین کی جارہی ہے اس کے سدباب کیلئے حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کی سرپرستی اور قائد ملت محافظ ناموس رسالت اسیر […]