اعظم گڑھ گورکھ پور

تجھے اے مادر علمی ہم نہ بھولیں گے! اشرفیہ کے لیے ہمارے خون کا ایک ایک قطرہ وقف ہے: فرزندان اشرفیہ

گورکھپور/مبارک پور: 13 اپریل(نامہ نگار)اشرفیہ ہمارا مادر علمی ہے، مادر علمی سے محبت و عقیدت ایک فطری جذبہ ہے۔ جس ادارہ کی گود میں ہم نے کئی سال گزارے اور جس نے ہمیں لکھنا، پڑھنا سکھایا ، آج ہم جو کچھ بھی ہیں مادر علمی کے طفیل ہیں۔ اس سے محبت کرنا اور اس کی […]

اعظم گڑھ سیاسی گلیاروں سے

ساکنان مبارک پور کی سیاسی بصیرت کا امتحان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوپی اسمبلی الیکشن اب آخری دور میں ہے۔سات مارچ کو آخری دور کی ووٹنگ ہے۔اسی مرحلے میں اعظم گڑھ ضلع کی مبارک پور سیٹ بھی شامل ہے۔یہ سیٹ کئی وجہوں سے بڑی خاص اور اہمیت کی حامل مانی جارہی ہے۔جس کی وجہ سے اس سیٹ پر سبھی سیاسی پارٹیاں […]

اعظم گڑھ

عدالت نے زمین پر اسٹے کا مطالبہ مسترد کردیا، جس کے نام پر سرکاری رجسٹری،زمین کا اصل مالک وہی ہے: عدالت

مبارک پور/اعظم گڑھ: 17 اگست، ہماری آوازضیاء الحسن ولد سراج الہدا مبارک پور کے محلہ پورانی بستی (لال چوک) میںنگرپالیکا ایریا کی رہائشی زمین کی خریداری سال 2005 میں حکومت کی جانب سے وضع کردہ قوانین کے مطابق مستقل رجسٹری اور عمل کے ذریعے کی گئی تھی اور چار دیواری کرا کے قبضہ بحال کیا […]

اعظم گڑھ

ہندوستانی نظام پر مکمل اعتماد کا نتیجہ، سرکاری رجسٹری شُد اراضی حقدار کو ملی

مقامی، ضلعی، ریاستی اور مرکزی انتظامیہ نے حقدار کو حق دلانے میں منصفانہ حق ادا کیا مبارک پور (اعظم گڑھ): ہماری آواز(پریس ریلیز)مبارک پور نگر پالیکا پریشد علاقے کے محلہ پرانی بستی (لال چوک) میں ایک رہائشی اراضی ضیاء الحسن ولد حاجی سراج الہدا نے رجسٹری اور بینامہ کے ذریعہ حکومت کے بنائے ہوئے قواعد […]

اعظم گڑھ تعلیمی گلیاروں سے

علامہ مسعود احمد برکاتی صاحب کے دو صاحبزادوں کو دستار فضیلت سے نوازہ گیا

مبارک پور: 14 مارچ، ہماری آواز(علم الہدی رضوی)ہزاروں سال سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے… بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدور پیدا…….داعئ کبیر جامع معقول و منقول داعئ اسلام عالمی مبلغ خطیب ایشیاء و یورب عمدۃ الخطباء فضیلۃ الشیخ استاذ الاساتذہ حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد مسعود احمد برکاتی مصباحی صاحب […]

اعظم گڑھ

طلبہ جامعہ اشرفیہ کے وفد کی اعظم گڑھ ڈی۔ایم۔ سے ملاقات

مبارک پور/اعظم گڑھ: 11مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)آج بروز جمعرات طلبہ اشرفیہ مبارکپور کے 8/ افراد پر مشتمل وفد نے ڈی ایم اعظم گڑھ سے ملاقات کی۔جس میں مسلمانوں کی تعلیمی زبوں حالی اور ریزرویشن کے نام پر مسلمانوں پر ہونے والے آتیاچار ، آزادی کے بعد بھی قائم پسماندگی کے وجوہات اور مدارس میں رشوت […]

اعظم گڑھ سماجی گلیاروں سے

اعظم گڑھ: الفاروق پبلک اسکول میں مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

اعظم گڑھ: 13 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) آج الفاروق پبلک اسکول میں مُفت ہیلتھ کیئر کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر دلنواز صاحب (کنسلٹنٹ اینڈ جنرل فزیشن) MBBS (لکھنو) نے بچّوں کا چیک اپ کیا اور مُفت دوائیں دی گئیں. تقریباً سو(100) سے زائد بچوں کا علاج کیا گیا اور ضرورت کے حساب […]

اعظم گڑھ بھدوہی

مدارس میں بے ضابطگیوں کی جانچ کرے گی ایس۔آئی۔ٹی۔

ہماری آواز/لکھنو:06فروری(نامہ نگار)اترپردیش کے اضلاع اعظم گڑھ ومرزا پور میں مدرسہ تعلیمی بورڈ سے تسلیم شدہ تقریبا 400 سے زائد مدارس میں مالی و دیگر بے ضابطگیوں کی جانچ ایس آئی ٹی نے شروع کردی ہے۔ ایک آر ٹی آئی میں دونوں اضلاع کے کچھ مدارس میں مالی بے ضابطگیوں اور خردبر کا انکشاف ہوا […]

اعظم گڑھ امبیڈکرنگر

مفتی محمد ہاشم اعظمی مصباحی خلافت و اجازت سے نوازا گیا

امبیڈکرنگر/اعظم گڑھ: ہماری آواز(مکرم مصباحی) یکم فروری بڑی خوش بختی کی بات ہے کہ شہزادہ محدث اعظم ہند شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی اشرفی الجیلانی کچھوچھوی دام ظلہ العالی نے مبارکپور اعظم گڈھ کے محلہ نوادہ سے تعلق رکھنے والے مدرسہ مدینةالعلوم تکیہ باباپریتم شاہ جائس ضلع امیٹھی کے مؤقر استاذ مولانا مفتی محمد […]

اعظم گڑھ

اعظم گڑھ: بے قابو ٹرک اور آٹو میں تصادم! 3بچوں سمیت چار افراد جاں بحق، 6 زخمی

اعظم گڑھ: بے قابو ٹرک اور آٹو کی ٹکر میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ، 6 زخمیاعظم گڑھ: ہماری آواز(نامہ نگار) 31دسمبر// اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں، تیز رفتار ٹرک اور آٹو کے درمیان تصادم ہوا۔ اس حادثے میں آٹو میں سوار تین بچوں سمیت چار افراد موقع پر ہی […]