سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

بھوانی پور[سمرہنا] اسکا بازار میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد

[سدھارتھ نگر،پریس ریلیز]معروف عالم دین ادیب شہیر حضرت مولانا محمدشمیم احمدصاحب نوری مصباحی ناظم تعلیمات دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف(ساکن: بھوانی پور، اسکابازار،سدھارتھ نگر) کی دختر نیک اختر عزیزہ عشرت نوری کی ولادت کی خوشی میں 20 اکتوبر 2024عیسوی بروز اتوار انتہائی عقیدت و محبت کے ساتھ محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا-محفل کی شروعات حضرت […]

سدھارتھ نگر

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشر پور میں ماہ ربیع النور کا شاندار استقبال

مرکزی درسگاہ دارلعلوم امام احمد رضا بندیشر پور اسکا بازار سدھارتھ نگر میں ماہ ربیع النور کا چاند نظر آتے ہی ادارہ کے تمام اساتذہ اور بندیشر پور کے تمام مسلمان دارالعلوم کے صحن میں یکجا ہو کر بارگاہ رسالت مآب میں گلہاۓ عقیدت پیش کیئے۔ دارالعلوم کے دو طالب علم متعلم قاری محمد کلیم […]

سدھارتھ نگر

سرجپوروہ میں جشن سنّت رسول

7 مئی 2022 عیسوی بروز سنیچر مدرسہ عربیہ اہلسنت صدیقیہ فیض العلوم سرجپوروہ، اسکابازار،سدھارتھ نگر کے سامنے مرحوم ومغفور عبدالرشید انصاری کے صاحبزادے عزیزم محمدعالم کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ "جشن سنّت رسول ومحفل عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم” کا انعقاد کیا گیا-اس محفل پاک کی شروعات […]