حیدرآباد 27 اپریل(راست) تاریخ اسلام گواہ ہے کہ 1400 سو سال کی اسلامی تاریخ میں جب کبھی امت مسلمہ پر مصیبت نازل ہوئی، اہل بدر کے اسماء کا ورد کیا گیا، کیونکہ یہ سب محبوبان بارگاہ الٰہی و بارگاہ رسالت ہیں۔حیرت ہے کہ یہ رواج گذشتہ کچھ عرصہ سے بہت حد تک کم ہوگیا ہے، […]