کرناٹک مذہبی گلیاروں سے

راستوں پر جانوروں کی نمائش نہ کریں جس سے دوسروں کے جذبات مجروح ہوں:مفتی سید ذبیح اللہ نوری

ابنگلور:عیدقرباں کے موقع پر امام احمدرضامومنٹ اور بزم رضائے قدسی کی جانب سے مشترکہ ایک پریس کانفرنس میں مسلمانوں سے پرامن طریقہ پر شریعت مطہرہ اورقانون کے دائرہ میں رہ کر خوشیاں منانے کی اپیل کی گئی۔مومنٹ کے سرپرست مفتی سید ذبیح اللہ نوری (بانی وصدر بزم رضائے قدسی)نے کہاکہ عیدقرباں شعائر اسلام سے ہے […]