بہار مذہبی گلیاروں سے

سرور کائناتﷺ کی آمد پاک کا صدقہ ہے کہ انسانیت کو جینے کا سلیقہ آیا: مفتی قمرالزماں مصباحی مظفرپوری

مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین محمد پور مبارک،پوسٹ پرشوتم پور،تھانہ منیاری،ضلع مظفرپور بہار میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع سے جشن آمد رسول کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ قمر اہل سنت آبروئے فکروقلم حضرت مولانا مفتی محمدقمر الزماں مصباحی ادارہ لوح قلم سعدپورہ مظفرپور،زیرصدارت۔تلمیذحضور تاج الشریعہ حضرت مولانا مفتی […]

بلرام پور

اسلام انسان دوستی کی دعوت دیتا ہے: مولانا ابواشرف ذیشان

اترولہ/بلرام پور: 27 ستمبر، ہماری آواز دور حاضر کی ایک بہت بڑی برائی لسانی ،نسلی اورمذہبی تعصب ہے ۔اسی کے زیر اثر قتل و غارت اور دہشت گردی جیسی برائیاں آج کے معاشرے میں ہیں جن سے ہر اہل دل دکھی ہے ۔صوفیائے صادق نے ہر قسم کے تعصبات کو ختم کر کے انسان دوستی […]

کان پور لکھنؤ

اسلام میں صفائی کو نصف ایمان کا درجہ دیا گیا: مفتی عبدالتواب

اناؤ: 22مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)موضع دارا پور بانگرمؤ میں گذشتہ شب نکاح کی تقریب کے تحت، جلسہ اصلاح معاشرہ، کا انعقاد کیا گیا، جسکی صدارت حاجی حکیم محمد ریاض نے کی اور نظامت کے فرائض مولوی ساجد رئیس سانڈی نے انجام دئے، جلسے کا آغاز قاری زبیر کی تلاوت سے ہوا،اور حافظ معظم بلگرامی نے […]

ہردوئی

اسلام ہر زمانے سے ہم آ ہنگ ایک کامل و مکمل دستور حیات ہے: مفتی ظفر احمد قاسمی

جمعیت علماء پہانی کے تحت "عصر حاضر کے تقاضوں اور ان کے حل پر غور وخوض” سے معنون ایک روزہ سیمینار منعقد ہردوئی: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی) 8جنوری// جمعیت علماء پہانی کے زیر اہتمام ” عصر حاضر کے تقاضوں اور ان کے حل،، سے معنون ایک سیمینار منعقد ہوا ، سیمینار میں کئی اہم تجاویز […]