جھارکھنڈ

صدر سبیل حسین اور علماء اہل سنت نےحضرت سید سیف الدین اصدق چشتی صاحب کا کیا استقبال

دھنباد :آج بروز ہفتہ، بعد نماز مغرب امن سوسائٹی نیو آزاد نگر دھنباد میں سبیل حسین ٹرسٹ کے صدر مولانا عارف رضا قادری اور علماء اہل سنت نے تحریک پیغام اسلام کے بانی و فاؤنڈر پیر طریقت، شہنشاہ خطابت،حضرت مولانا حافظ،قاری الحاج سید سیف الدین اصدق جمشید پور سے ایک اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات […]

سدھارتھ نگر

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشر پور میں ماہ ربیع النور کا شاندار استقبال

مرکزی درسگاہ دارلعلوم امام احمد رضا بندیشر پور اسکا بازار سدھارتھ نگر میں ماہ ربیع النور کا چاند نظر آتے ہی ادارہ کے تمام اساتذہ اور بندیشر پور کے تمام مسلمان دارالعلوم کے صحن میں یکجا ہو کر بارگاہ رسالت مآب میں گلہاۓ عقیدت پیش کیئے۔ دارالعلوم کے دو طالب علم متعلم قاری محمد کلیم […]

مہاراشٹرا

تحفظ ناموسِ رسالت کے لئے کرناٹک کے کامیاب دورے سے واپسی پر الحاج محمد سعید نوری کا شاندار استقبال

اللہ تعالیٰ ان کے حوصلے کو مزید بلندی عطا فرمائے، قوم کو ان کا ہم قدم بنائے: علامہ ولی اللہ شریفی پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم بل” پاس کرانے کی ذمہ داری ہر صاحبِ ایمان پر عائد ہوتی ہے :علامہ محمود عالم رشیدی ممبئی: ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر پہریداری کے لئے […]

ایم۔پی۔ مذہبی گلیاروں سے

اندور میں حضرت معین میاں اور الحاج سعید نوری کا شاندار استقبال

تحفظ ناموس رسالت ہمارا نصب العین ہے۔سید معین میاںعلم حدیث کو عام کرنا ہم سب کی ذمے داری ہے۔الحاج سعید نوری اندور۔24 جنوری 2021 دارالعلوم نوری اندور کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت کانفرنس و جشن ختم بخاری شریف نہایت ہی شاندار طریقے سے منعقد کیا گیا جس میں شہزادہ غوث اعظم حضور معین المشائخ […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

جودھپور میں محافظ ناموس رسالت الحاج محمد سعید نوری صاحب کا شاندار استقبال

ہم تحفظ ناموس رسالت بل پاس کروانے کیلیے پورے ملک کا دورہ کریں گے: الحاج سعید نوری جودھپور ۔5 دسمبر 2021 محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری بانی و سربراہ رضا اکیڈمی وجنرل سکریٹری ٹی این آر بورڈ۔ تحفظ ناموس رسالت بل کے تعلق سےاپنے وفد کیساتھ یوپی دھلی راجستھان کے […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

تگھری راے میں حضور مفکر اسلام و شہزادہ و مفکر اسلام کی آمد، کثیر تعداد میں لوگ ہوئے حلقہ ارادت میں داخل

سدھارتھ نگر: 14نگر نومبر، ہماری آوازکل شام ضلع کے مرکزی درسگاہ دارالعلوم فیض الرسول کے ناظم اعلیٰ اور عالم اسلام کی معروف شخصیت مفکر اسلام شہزاہ حضور شعیب الاولیاء حضرت علامہ الحاج غلام عبدالقادر صاحب قبلہ علوی سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف کی تگھری راے میں آمد آمد ہوئی۔ ساتھ میں آپ کے […]

بریلی بین الاقوامی مذہبی گلیاروں سے

نیپالی علماء کے وفد کا درگاہ اعلیٰ حضرت پہنچنے پر ہوا پرتپاک استقبال

پریس ریلیزناصر قریشی13..11..21 سبحانی میاں کی کوششوں سے سرزمین نیپالی علما کے مرکز اھلسنت سے مزید مستحکم ہوئے رشتہ: مفتی محمد سلیم بریلوی نیپال کے علما کا بریلی شریف درگاہ اعلیحضرت پہونچنے پر تحریک تحفظ سنیت کے افراد اور تنظیم علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری مولانا شہاب الدین رضوی صاحب نے پرتپاک خیر مقدم کیا۔سربراہ […]