پٹنہ : 2 دسمبرادارہ کے صدر مفتی فقیہ ملت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمدحسن رضا نوری صاحب قبلہ مطلع کرتے ہیں کہ ماہ جمادی الاولی ۱۴۴۶ ھ اختتام پذیر ہے اور ماہ جمادی الاخری ۱۴۴۶ھ کی آمد آمد ہے اس لئے تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ ۲۹ جمادی الاولی ۱۴۴۶ھ آج ۲ دسمبر ۲۰۲۴ء […]
Tag: ادارہ شرعیہ
محمد عربیﷺ تحفط انسانیت کے سب سے بڑے قانون داں: مفتی حسین ثقافی نائب قاضی ادارہ شرعیہ
مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ الہندمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کاعظیم الشان اجلاس پٹنہ (14/ستمبر 2024)آج مورخہ 14/ستمبر 2024 بروز سنیچر مرکزی ادارہ شرعیہ کی جدیدعمارت میں نہایت تزک واحتشام کے ساتھ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اجلاس ادارہ شرعیہ کے مہتمم حصرت علامہ مولانا سید احمد رضا صاحب کی قیادت اور صدر مفتی […]
اعلی حضرت کی فقاہت کے سامنے علمائے عرب وعجم کی گردنیں جھک گئیں : مفتی حسن رضا
پٹنہ مورخہ 31/اگست2024بروزسنیچر مرکزی ادارہ شرعیہ کی جدیدعمارت میں اعلی پیمانے پر عرس اعلی حضرت کااجلاس انعقادکیاگیا۔ جس میں ادارہ شرعیہ کےتمام اساتذہ،طلباواراکین کے علاوہ کٹیرتعداد میں عوام اہلسنت نے شرکت کی۔بعدنمازمغرب تا عشاء ادارہ شرعیہ کےطلباءکا انقلاب آفریں پروگرام ہوا. بعد نماز عشاء ادارہ شرعیہ کے موقر علماء کرام نے امام اہلسنت اعلی حضرت […]