بارہ بنکی

نئی سبزی منڈی میں منعقد اجتماعی شادی میں پہنچے اروند کمار گوپ، دولہا-دولہن کو دعاؤں سے نوازا

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) شہر کی نئی سبزی منڈی کے صحن میں بھارتیہ کسان یونین(ٹکیت)کے ذریعہ اجتماعی شادیوں میں شامل ہوکر مہمان خصوصی لیڈر سماج وادی پارٹی، سابق کابینہ وزیر اور سابق ریاستی جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ گوپ نے دولہا، دلہن کو دعاٶں سے نوازا۔اس موقع پر سابق وزیر اروند سنگھ گوپ نے کسان یونین […]

علی گڑھ

علی گڑھ میں وزیر مملکت نے کہا: اجتماعی شادی اسکیم کی شادیوں کا رجسٹریشن رجسٹرار کے دفتر میں ہونا چاہیے

علی گڑھ(ابوشحمہ انصاری )ریاستی حکومت کے سماجی بہبود، درج فہرست ذاتوں اور عوامی بہبود کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) عاصم ارون نے کہا کہ یوگی حکومت زیرو ٹالرینس کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ ہر افسر کو ایمانداری سے کام کرنا چاہیے۔ سرکاری اسکیموں کا فائدہ آخری فرد تک پہنچایا جائے۔ ٹیکنالوجی سے بھی بھرپور […]