تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسلم سماج میں خوشی کی لہر

گورکھپور، ‘اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004’ کے جواز کو برقرار رکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ ایکٹ سیکولرزم کے اصول کی خلاف ورزی نہیں کرتا، جس سے مسلم معاشرے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، […]

دہلی

سپریم کورٹ نے دیا یوگی حکومت کو تگڑا جھٹکا: مدرسہ ایکٹ کو کیا تسلیم، الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ مسترد

سپریم کورٹ نے مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004 کے بارے میں سنایا تاریخی فیصلہ نئی دہلی: 5 نومبرسپریم کورٹ نے یوپی مدراسا ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004 کی صداقت کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر قائم رہی جس میں مدراسا ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا۔ چیف جسٹس […]

اعظم گڑھ بھدوہی

مدارس میں بے ضابطگیوں کی جانچ کرے گی ایس۔آئی۔ٹی۔

ہماری آواز/لکھنو:06فروری(نامہ نگار)اترپردیش کے اضلاع اعظم گڑھ ومرزا پور میں مدرسہ تعلیمی بورڈ سے تسلیم شدہ تقریبا 400 سے زائد مدارس میں مالی و دیگر بے ضابطگیوں کی جانچ ایس آئی ٹی نے شروع کردی ہے۔ ایک آر ٹی آئی میں دونوں اضلاع کے کچھ مدارس میں مالی بے ضابطگیوں اور خردبر کا انکشاف ہوا […]