مالیگاؤں ہماری آواز/ گزشتہ دنوں سید اظہار اشرف نگر میں لگی آگ کے بعد جاے حادثہ پر پولیس، تحصیل دار اور کارپوریشن کی جانب سے ہوئے پنچ ناموں کے بعد جے۔سی۔بی۔ مشین کے ذریعے پوری زمین کے ملبے کو اب صاف کر لیا گیا ہے …….. ، کل شام انجنئیر جلیس زاہد اور انجنئیر حاجی […]